سوئٹزرلینڈ میں پُرخطر راستوں سے گزر کر چوری کی ایک انوکھی واردات

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سب سے زیادہ جس چیز نے لوگوں کو حیران کیا وہ یہ ہے کہ اس عطیہ کے صندوق یا بکسے تک صرف سب سے زیادہ تجربہ کار کوہ پیماؤں کی رسائی تھی۔

مزید حیران کن بات یہ نظر آتی ہے کہ اس کے بعد وہ سب رقم کے ساتھ 2941 میٹر کی بلندی پر ڈوبر ہورن چوٹی تک کوہ پیمائی کرتے رہے۔

کوہ پیما کلب کو اس بات کا اندازہ نہیں ہے کہ کتنی رقم چوری ہوئی ہے۔ لیکن کلب کے رکن اور پہاڑی رہنما رچرڈ ورلن نے بی بی سی کو بتایا کہ اس میں از کم 400-500 سوئس فرانک یا 450 سے 560 امریکی ڈالر تک ہو سکتے تھے۔ لیکن اب کوہ پیما کلب جیسی تنظیمیں اس بات پر غور کر سکتی ہیں کہ کیا انھیں عطیات لینے کے طریقے کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔

پچھلے تین سالوں میں لاکھوں فرانک چوری کر لیے گئے ہیں اور اسی وجہ سے سوئس فیڈرل پولیس نے خبردار کیا ہے کہ باقاعدگی سے بھری جانے والی اور اکثر ناقص نگرانی والی مشینیں یورپ بھر سے چوروں کو اپنی جانب متوجہ کرنے کا سبب بن رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاکامریکی فضائیہ کا ایک لڑاکا طیارہ کیلیفورنیا میں ایک فوجی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاکامریکی فضائیہ کا ایک لڑاکا طیارہ کیلیفورنیا میں ایک فوجی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پوما کے خوبصورت اور منفرد بچے نے دنیا کی توجہ حاصل کرلی، ویڈیو وائرلنکاراگوا میں ایک مادہ پوما نے خوبصورت بچے کو جنم دے کر دنیا بھر کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی، اس بچے کی انفرادیت نے سوشل میڈیا صارفین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون ٹیچر کی شرمناک حرکت ، مسلم طالب علم کو بچوں سے پٹواتی رہی، ویڈیو منظرعام پر آگئیاترپردیش : ایک اسکول میں آٹھ سالہ مسلم طلبا پر تشدد کی ویڈیو منظرعام پر آگئی ، جس میں خاتون ٹیچر مسلم طالب علم کو بچوں سے پٹواتی رہی،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون ٹیچر کی شرمناک حرکت ، مسلم طالب علم کو بچوں سے پٹواتی رہی، ویڈیو منظرعام پر آگئیاترپردیش : ایک اسکول میں آٹھ سالہ مسلم طلبا پر تشدد کی ویڈیو منظرعام پر آگئی ، جس میں خاتون ٹیچر مسلم طالب علم کو بچوں سے پٹواتی رہی،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »