بجلی کے بل اتنے زیادہ کیوں آرہے ہیں؟ تفصیلات جانیے!!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بجلی کے بلوں نے ملک بھر کے عوام کو احتجاج کرنے کیلئے گھروں سے باہر نکلنے پر مجبور کردیا، آخر اتنے زیادہ بل کیوں آرہے ہیں؟ ماریہ میمن

اے آر وائی نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے میں بات کرتے ہوئے میزبان ماریہ میمن نے کہا کہ ہر صارف بجلی کے بل کا بغور جائزہ لے کر یہ جان سکتا ہے کہ بل اتنے زیادہ کیوں آرہے ہیں؟

انہوں نے بتایا کہ میرے ہاتھ میں جو اسلام آباد کے ایک گھر کا بل ہے وہ ماہ اگست کا ہے، جس میں 839یونٹ استعمال کیے گئے ہیں، اس میں دو طرح کے چارجز لگائے گئے جس میں آئیسکو اور حکومتی چارجز شامل ہیں۔ اس بل میں صرف بجلی کا بل 35ہزار 842 روپے ہے جو 839 یونٹ کا ہے اس کے علاوہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 644 روپے ایف سی سرچارج 2ہزار 709 روپے کیو ٹی آر ٹیرف کی مد میں ایک ہزار47روپے شامل ہیں جس کے بعد اس بل کے چارجز 40 ہزار 244روپے تک ہوجاتے ہیں۔اس کے علاوہ اس بل میں حکومت جو چارجز لے رہی ہے اس میں ٹی وی فیس 35 روپے، جی ایس ٹی کی مد میں 7128 روپے، انکم ٹیکس 3ہزار 505 روپے اس کے علاوہ ایک اور جی ایس ٹی 116 روپے بھی عائد کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی ایک اور 2ہزار 112 روپے ٹیکس بل ایڈجسٹمنٹ کے نام پر شامل...

ان سب کو ملا کر حکومت اس ایک بل سے 12ہزار 896 روپے وصول کررہی ہے۔ جس کے بعد یہ بل جو 35 ہزار 842کا تھا ٹیکس لگنے کے بعد بل کی مجموعی رقم 53ہزار 241 روپے بن چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوں سے اتنے تنگ ہیں کہ بجلی بند ہی ہوجائے تو اچھا ہوگا، شہری پھٹ پڑےراولپنڈی : بجلی کے بلوں میں اضافے کیخلاف شہری پھٹ پڑے اور کہا بلوں سے اتنے تنگ ہیں کہ اچھا ہو بجلی ہی بند کردی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوں سے اتنے تنگ ہیں کہ بجلی بند ہی ہوجائے تو اچھا ہوگا، شہری پھٹ پڑےراولپنڈی : بجلی کے بلوں میں اضافے کیخلاف شہری پھٹ پڑے اور کہا بلوں سے اتنے تنگ ہیں کہ اچھا ہو بجلی ہی بند کردی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کے بھاری بل، نگراں وزیراعظم نے کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیااجلاس میں بجلی کے بلوں میں زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے پر مشاورت کی جائیگی، انوارالحق کاکڑ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھاری بلز پر ہنگامی اجلاس: نگران وزیراعظم کی عوام کو ریلیف دینے کی ہدایتاسلام آباد:  نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے نرخوں اور بلوں پر ہنگامی اجلاس ہوا، انوار الحق کاکڑ نے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے میٹر تیز چلتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں، حافظ نعیمکے الیکٹرک کے بجلی کے بھاری بھرکم بلوں نے کراچی کے شہریوں کا جینا عذاب کردیا ہے، میٹر تیز چلتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »