کویت کا اپنے شہریوں کو یورپی ممالک چھوڑنے کا حکم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کویت کا اپنے شہریوں کو یورپی ممالک چھوڑنے کا حکم ARYNewsUrdu

برطانیہ، فرانس اور جرمنی میں اومی کرون کیسز میں تیزی سے اضافے کے باعث کویت نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر تینوں ممالک چھوڑنے کا حکم دیا ہے

ایک غیر ملکی ویب سائٹ عاجل کے مطابق مذکورہ تینوں یورپی ممالک میں کویت کے سفارتخانوں نے اپنے الگ الگ بیانات جاری کیے ہیں جس میں کویتی شہریوں سے کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی شکل اومی کرون برطانیہ، فرانس اور جرمنی میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور متاثرین کی تعداد بڑھتی جارہی ہے، اس صورتحال میں احتیاط کا تقاضا ہے کہ کویتی شہری پہلی فرصت میں ان ممالک سے نکل جائیں

کویتی سفارتخانوں نے شہریوں کو تاکید کی ہے کہ وہ احتیاطاْ ان دنوں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کا سفر نہ کریں کویتی سفارتخانوں نے یہ بھی کہا ہے کہ اگر اس حوالے سے ان کے ذہن میں کوئی سوال ہے تو پہلی فرصت میں قونصل یا سفارتخانے رابطہ کریں، اس حوالے سے چوبیس گھنٹوں میں کسی بھی وقت رابطہ کیا جاسکتا ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس عائشہ ملک کی تقرری کا معاملہ، پاکستان بارکونسل کا 6 جنوری کو ہڑتال کا اعلانسمجھ سے بالاترہے جسٹس عائشہ ملک کو لانے کا مقصد کیا ہے؟ 6 جنوری کو ہڑتال اور عدالتی بائیکاٹ کیا جائے گا، وائس چیئرمین Ya hain bagrat es mulk ko chat knkha gy.. mafia hy ya mafia buhot bara
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نوکریوں کا جھانسہ دے کر شہریوں سے لاکھوں روپے لوٹنے والا پولیس کانسٹیبل گرفتار - ایکسپریس اردوملزم بلال نے لینڈ ریکارڈ میں چار نوجوانوں کونوکری دلوانے کے لیے 28لاکھ روپے بٹورے تھے، اینٹی کرپشن پولیس ایک اور بندے نے بھی قوم جو نوکریوں کا جھانسہ دیا تھا ۔ ۔ ۔😁😁 نوکری کے لئے رشوت دینے والے کمینوں کو بھی ہتھکڑیاں لگنی چاہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین اپنے دشمنوں کا ڈیٹا بذریعہ سوشل میڈیا اکٹھا کررہا ہے، واشنگٹن پوسٹ - ایکسپریس اردوچین کا سرکاری سرویلئنس سسٹم حکام کو سیاسی نوعیت کی حساس معلومات سے آگاہ رکھنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے زیادہ تر ممالک اس طرح ہی ڈیٹا اکٹھا کرتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ اریبہ حبیب کا اپنے شوہر کیساتھ ڈانس ویڈیو وائرلاداکارہ اریبہ حبیب کی اپنے شوہر سعدین شیخ کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آپ کا برانڈ میں ہوں، جو چور ڈاکو نہیں: وزیر اعظم کا ترجمانوں سے خطابآپ کا برانڈ میں ہوں، جو چور ڈاکو نہیں: وزیر اعظم کا ترجمانوں سے خطاب مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PMImranKhan اس سے بڑا ڈاکو کوئی نہیں ایک زرعی ملک کے برانڈ ایمبیسیڈر صاحب آپ کے زرعی ملک کے فارمرز کی موجودہ حالت اس کے ذمہ دار موجودہ حکومت ہے جو کسان کو یوریا فراہم نہیں کر سکی۔۔ یاد رہے میں پی ٹی آئی کا ووٹر ہوں اور ہمیں غلط کو غلط کہنے کا شعور بھی خان صاحب آپ نے دیا ہے چاہے وہ ھماری اپنی پارٹی کی حکومت ہو۔۔ خوش فہمی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد حفیظ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہمحمد حفیظ ٹیسٹ کرکٹ سے 2018 میں ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں Finally That came out of nowhere. Bad news
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »