آپ کا برانڈ میں ہوں، جو چور ڈاکو نہیں: وزیر اعظم کا ترجمانوں سے خطاب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آپ کا برانڈ میں ہوں، جو چور ڈاکو نہیں: وزیر اعظم کا ترجمانوں سے خطاب مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PMImranKhan

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک کی معاشی اور اقتصادی صورت حال پر حکومتی ترجمانوں کو اعتماد میں لیتے ہوئے کہا کہ آپ کا برانڈ وزیر اعظم ہے جو چور ڈاکو نہیں، اپوزیشن چور ڈاکو اور کرپٹ رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے۔

وزیر اعظم نے اس موقع پر وزیر خزانہ سے کہا آپ کہتے ہیں اکانومی بہتر ہے، لیکن اپوزیشن اکانومی کے خلاف حکومت پر تنقید کرتی ہے، اپوزیشن کو کسی صورت اثر انداز اور حاوی نہ ہونے دیں، انھیں آئینہ دکھائیں اور عوام کو حقائق بتائیں۔ وزیر اعظم نے اجلاس میں اکانومی کی صورت حال میں بہتری آنے پر اظہار اطمینان کیا، اور کہا معاشی صورت حال عوام کے سامنے رکھ کر اکانومی کے اعداد و شمار شیئر کیے جائیں، اکانومی ہمیں تباہ کن حال میں ملی تھی جسے کافی حد تک بہتر کیا جا چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤣🤣🤣 iay bhe sai ha

برانڈ ۔۔۔۔۔سنہرے خواب دکھانے میں وہ خوب ماہر ھے وو بےوقوف بنانے میں خوب ماہر ھے وطن چلانا تو اس آدمی بس بات نہیں مگر زبان چلانے میں خوب ماہر ھے

باتوں کے ساتھ عملا اگر کچھ کرتے تو بات تھی

Yes you are genious

😂🤣😂😂😂😂😂😂

Humara brand tm nhn ho...

Bgart ha

Mia mithoo.

What a great leader I have never through out my life

لعنت ہے ایسے منحوس برانڈ پر😎

جسکی ذاتی اہلیت دو سو روپیہ دیہاڑی کمانے کی بھی نہیں، اگر اس نے بھی دو ہزار روپئےٹیکس دے دیا ہے تو مان لیں کپتان ٹیکس کلچر بدلنے میں کامیاب ہو گیا

خان صاحب کی محبت میں دو ہزار ٹیکس دیا ہے، ورنہ عثمان بزدار تو خود زکوۃ کا حقدار ہے ۔😂😂

Ya ALLAH rehem...

WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 برانڊ 🤣

خوش فہمی

ایک زرعی ملک کے برانڈ ایمبیسیڈر صاحب آپ کے زرعی ملک کے فارمرز کی موجودہ حالت اس کے ذمہ دار موجودہ حکومت ہے جو کسان کو یوریا فراہم نہیں کر سکی۔۔ یاد رہے میں پی ٹی آئی کا ووٹر ہوں اور ہمیں غلط کو غلط کہنے کا شعور بھی خان صاحب آپ نے دیا ہے چاہے وہ ھماری اپنی پارٹی کی حکومت ہو۔۔

اس سے بڑا ڈاکو کوئی نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  ایک بڑی خبر آپ کو ذہنی سکون دے گی اور گھریلو ماحول میں بھی جاری کشیدگی کم ہو سکے گی اور ایک دوست کی جانب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مشرق وسطیٰ میں نسوار منشیات کی فہرست میں شامل، پکڑے جانے پر سزا کا انتباہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بارشوں کا نیا سسٹم داخل ، کراچی میں کل سے بارش کا امکانشمالی بلوچستان سےملک میں آنے والا سسٹم وسطی اوربالائی سندھ میں بھی داخل ہوگا: محکمہ موسمیات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اومی کرون کا پھیلاؤ تیز: اسلام آباد میں مزید 34 افراد میں نئے وائرس کی تصدیقJhoot mat bola karo mout nhy yaad Tum logo ko
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترکی میں عوام پر مہنگائی کا بڑا بوجھ، بجلی قیمتوں میں 125فیصد اضافہترکی میں عوام پر مہنگائی کا بڑا بوجھ ڈال دیا گیا اور بجلی قیمتوں میں 125فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لندن میں عطاء اللہ کا کنسرٹ بدنظمی کا شکار ، گلوکار شو چھوڑ کر چلے گئےعطاء اللہ عیسٰی خیلوی کے مانچسٹر میں ہونے والے کنسرٹ میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ بچوں اور فیملیز کی بڑی تعداد شریک تھی Q g wo to ni gaya achay din aa gay پورا پاکستان بدنظمی کا شکار اللہ اللہ کرو یار اب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »