جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا مقدمہ ٹرمپ پر نہیں چلایا تو بدلہ لیں گے، ایران - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

راکٹ حملے میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پاپولرموبلائزیشن فورس کے ڈپٹی کمانڈر ابومہدی المہندس بھی جاں بحق ہوگئے تھے—فائل فوٹوایران نے دھمکی دی ہے کہ اگر سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا مقدمہ نہیں چلایا گیا تو وہ اپنے جنرل کے قتل کا بدلہ لے گا۔

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے بھی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا کہ وہ سلیمانی کے قتل کا ذمہ دار امریکا اور اسرائیل کو ٹھہرائے۔انہوں نے کہا کہ ’بین الاقوامی امن اور سلامتی پر اس دہشت گردانہ کارروائی کے سنگین مضمرات کے پیش نظر سلامتی کونسل کو اپنی چارٹر پر مبنی ذمہ داریوں کو پورا کرنا چاہیے‘۔ خیال رہے کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ نے جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت میں تل ابیب کے ملوث ہونے کی تصدیق کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Zrur

ڈرامہ بازی پھر شروع. ابھی کل تو اگھٹے ترکی میں بیٹھے تھے. عوام اب سمجھ گئی ہے یہ چال کوئی نئی چال کھیلو ایرانیو..

کئا پدی اور کیا پایا کا شوربہ 😂😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان بزدار کا شہباز شریف کے دور حکومت کے اخراجات کا موازنہوزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنی حکومت کے دوران گزشتہ سال 21-2020 اور سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کے دور حکومت کا موازنہ کرتے ہوئے اعداد و شمار پیش کردیئے SamaaTV *پاکستان کی برباد میں عمران نیازی۔عارف علوی۔اسد عمر۔محمد علی۔شہزاد اکبر۔شیخ رشید.فواد چوہدری۔حماد اظہر۔وزیروں مشیروں اورحکومت میں جوبھی شامل ہے یہ سب غدار ہے۔جھوٹ بولتے والوں منافقت۔چور ہے۔اِن سب پر اور اِن کی اولاد پراللہ کی لعنت'یااللہ اِن سبکو برباد۔موت اِنکا نام نشان مٹا دے'
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جہلم: تین بچیوں کے قتل کا مقدمہ ماں کیخلاف درججہلم میں تین کمسن بچیوں کے قتل کا مقدمہ دادی کی مدعیت میں ماں کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔ DailyJang Bhook metaho...gurbat door karo...kon kambaqt mah apni lakte jgr ka kon karna Cha a gi....bebas mah.....mokaqma k zarort nae hogi agr gurbat ko metana chaho app...mashle umeed tho buj chuki ha gurbat ki waja sa. حافظ آباد کے نواحی قصبہ سکھیکی منڈی میں روزنامہ جنگ کا نمائندہ نثار احمد ناز ولد ولی محمد کال گرلز گروہ کا سرغنہ ھے۔ درجنوں افراد کو ان خواتین کے ذریعے گھر بلا کر لوٹ چکا ھے پانچ ایف آئی آر میں نامزد ملزم ھے ادارہ کی آڑ لیکر لوگوں کو بلیک میل کرنا ھےجنگ گروپ کی خاموشی سوالیہ نشان اگر مارنا ہی تھا تو خود کو مارتی اور کہانی ختم کر دیتی دنیا میں ایسی کوئی ماں نہیں جو غصے میں آ کر اپنے بچوں کی جان لے لے _ کہانی کچھ اور ہی ہے_
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاکرز کے ہاتھوں شہری کا قتل، تحقیقات میں اہم پیشرفتٹک ٹاکرز کے ہاتھوں شہری کا قتل، تحقیقات میں اہم پیشرفت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف علاقوں میں صبح کے وقت دھند کا بسیرا، موٹروے بند رہی2جنوری نو بج کر چالیس منٹ کے بعد، نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کے مطابق، تمام موٹرویز کھلی ہیں۔ اس طرح آپ کی خبر غلط ہے۔ Traffic Alert. Motorway is open now .Have a safe journey. Motorway IGPPunjab CCPOLahore Lahorepoliceofficials PoliceAwamSaathSaath PakistanPolice PunjabPolice CMpunjabofficial DGPITB OyAyesha lo Suni gae tmri 😂😂😅
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی این ایس تبوک کا میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کے دوران عمان کا دورہپی این ایس تبوک کا میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کے دوران عمان کا دورہ PakNavy Ship Tabuk Visits Oman OmanObserver OmaniMOH PakistanNavy dgprPaknavy GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا جاری رکھنے کا اعلانجماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا جاری رکھنے کا اعلان ARYNewsUrdu MoLk dahrno ki qabeL nahi he. Rahe rast iqdame motaLeba kare. Awam ko TakLeef dena awr rozgar par assar karna mokamaL awam awr moLk ki Tabahi he. Jo bhi motaLeba ho Hakomat se karna chahey. دہشت گرد جماعت اسلامی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »