کوہاٹ کے قریب تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت مکمل تفصیل جانیے:

کوہاٹ: پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لئے گئے، ٹل بلاک کوہاٹ میں نئے ذخائر سے ایک کروڑ 61 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہو گی۔

مول کمپنی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق نئے ذخائر سے 3 ہزار 240 بیرل یومیہ خام تیل بھی حاصل ہو گا، کمپنی کی جانب سے مزید ٹیسٹنگ جاری ہے۔ مول نے پختونخواہ ٹل بلاک میں دسویں گیس ذخائر تلاش کئے ہیں۔ واضح رہے کہ ان ذخائر کی دریافت سے قبل گزشتہ سال بھی سندھ اور بلوچستان میں گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت ہوئے تھے جو ملکی گیس ضروریات پوری کرنے میں مدد اور قیمتی زر مبادلہ کی بچت میں معاون ثابت ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان انٹیلی جنس کے دفتر کے قریب کار بم دھماکا، 11 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردودھماکے کے بعد 4 مسلح افراد کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں مارے گئے، طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاریکے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے، لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری KElectric LoadShedding Continues Unabated Karachi SindhCMHouse MediaCellPPP pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران اور چین اسٹریٹیجک معاہدے کے قریب پہنچ گئےایران اور چین اسٹریٹیجک معاہدے کے قریب پہنچ گئے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایران : شہید تندگویان پیٹروکیمکل پلانٹ میں گرم تیل رِسنے کے بعد آگ لگ گئیایران : شہید تندگویان پیٹروکیمکل پلانٹ میں گرم تیل رِسنے کے بعد آگ لگ گئی Iran FireBroke PetrochemicalsPlant Oil ShahidTondgooyanPetrochemicalCompany
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہامریکا میں خام تیل کے نرخوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا جس کی وجہ سرمایہ کاروں کی جانب سے اوپیک پلس ملکوں کے آئندہ اجلاس کے نتائج کا انتظار ہے۔نیویارک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت بڑی خوشخبری آگئیکوہاٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) کوہاٹ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے ہیں، مول کمپنی کی جانب سے مزید ٹیسٹنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔ اعلامیہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »