کولن منرو کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ میں جگہ نہ بنا پانے والے کیوی کرکٹر کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ جارح مزاج اوپنر نیوزی لینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 123 بین الاقوامی میچز کھیلے، کولن منرو نے 35 ٹی20، 57 ون ڈے اور ایک ٹیسٹ میچ میں مجموعی طور پر 3 ہزار رنز اسکور کیے۔اوپنر سال 2020 کے بعد سے نیوزی لینڈ کی نمائندگی سے محروم رہے تھے۔کولن...

ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ میں جگہ نہ بنا پانے والے کیوی کرکٹر کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

جارح مزاج اوپنر نیوزی لینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 123 بین الاقوامی میچز کھیلے، کولن منرو نے 35 ٹی20، 57 ون ڈے اور ایک ٹیسٹ میچ میں مجموعی طور پر 3 ہزار رنز اسکور کیے۔اوپنر سال 2020 کے بعد سے نیوزی لینڈ کی نمائندگی سے محروم رہے تھے۔کولن منرو نے نیوزی لینڈ کیلئے 2006 انڈر-19 ورلڈکپ میں ڈیبیو کیا .کسی کو دنیا کی بڑی ایٹمی طاقت کو دھمکانے کی اجازت نہیں دیں گے: روس

خیال رہے کہ چند روز پہلے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے کین ولیمسن کی کپتانی میں ورلڈکپ کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا تھا۔ کیوی ٹیم میں فِن ایلن، ٹرینٹ بولٹ، ڈیوون کانوے، لوکی فرگوسن، میٹ ہینری اور ڈیرل مچل کو شامل کیا گیا ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں جمی نیشم، گلین فلپس، رچن رویندرا، مچل سینٹنر، ایش سوڈھی، ٹم ساؤتھی بھی آئی سی سی ورلڈکپ میں جلوہ گر ہوں گے۔حال ہی میں پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بہترین کارکردگی دکھانے والی نیوزی لینڈ کی نوجوان ٹیم میں سے کپتان مائیکل بریس...

خیال رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز یکم جون 2024 سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے جارہا ہے۔ اس حوالے سے قومی ٹیم کی جانب سے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں مختلف کھلاڑیوں کو آزمایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کے سینئر کھلاڑی کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان ...ویلنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیوزی لینڈ کے سینئر کھلاڑی کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے 37 سالہ بے باز نے اپنا آخری انٹرنیشنل میچ 2020 میں کھیلاتھا تاہم ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے سکواڈ میں منتخب نہ ہونے کے بعد انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا ۔ نیوزی لینڈ کے کوچ گرے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بسمہ معروف کا انٹرنیشنل کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلانپاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے فوری طور پر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کیلیے امپائرز اور میچ ریفریز کا اعلانانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے یکم جون سے شروع ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے امپائرز ااور میچ ریفریز کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پر محمد عامر کے ڈیبیو جیسے احساساتمجھے 4سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کا موقع مل رہا ہے، پیسر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ، پاکستانی ٹیم کا اعلان کل ہوگاپاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل رواں ماہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ کرے گی جس کے لیے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محسن نقوی نے روہت شرما کی پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی خواہش کا جواب دے دیاقومی ٹیم کیلئے ہیڈ کوچز کا اعلان چند روز میں ہوجائے گا، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »