نجکاری کمیٹی نے نجکاری پروگرام کیلئے 24اداروں کی منظوری دے دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت نجکاری کمیٹی  کے اجلاس میں نجکاری پروگرام کیلئے 24 اداروں کی منظوری دے دی گئی۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں وزارت نجکاری کی طرف سے مرحلہ وار نجکاری پروگرام پیش کیا گیا۔ کمیٹی نے کہا کہ خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری کو ترجیح دی جائے گی، حکومت کا دائرہ کار...

نجکاری کمیٹی نے نجکاری پروگرام کیلئے 24اداروں کی منظوری دے دیاسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت نجکاری کمیٹی کے اجلاس میں نجکاری پروگرام کیلئے 24 اداروں کی منظوری دے دی گئی۔

اعلامیے کے مطابق اجلاس میں وزارت نجکاری کی طرف سے مرحلہ وار نجکاری پروگرام پیش کیا گیا۔ کمیٹی نے کہا کہ خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری کو ترجیح دی جائے گی، حکومت کا دائرہ کار سٹریٹجک اور ضروری ریاستی ملکیتی اداروں تک محدود ہوگا، منافع بخش اداروں کی نجکاری پر بھی غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں پاکستان کے ریاستی انتظام میں چلنے والے کاروباری اداروں 84 ایس او ایز کی نجکاری پر تفصیلی غور کیا گیا،سٹریٹجک اور ضروری ایس او ایز کی درجہ بندی کی جائے گی، کمیٹی نے کہا کہ اگلی میٹنگ میں مرحلہ وار نجکاری پروگرام کو حتمی شکل دی جائے، آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے شیئر وزارت توانائی کو منتقل کرنے کی تجویز پر بھی غور کیا گیا۔نجکاری کمیٹی نے معاملے پر وزارت قانون کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی، جبکہ اجلاس میں یہ بھی کہا گیا کہ وزارت قانون اگلے کمیٹی اجلاس میں اپنی سفارشات پیش کرے۔ایس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نجکاری کمیٹی نے نجکاری پروگرام کیلئے 24 اداروں کی منظوری دے دیخسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری کو ترجیح دی جائے گی جبکہ منافع بخش اداروں کی نجکاری پر بھی غور کیا جائے گا۔اعلامیہ نجکاری کمیٹی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا مطالبہ: نجکاری کمیشن نے 5 سالہ پروگرام ترتیب دے دیاعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)  کے تمام حکومتی کمپنیوں کی فوری نجکاری کے مطالبے پر نجکاری کمیشن نے 5 سالہ پروگرام ترتیب دے دیا۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے بنائے گئے نجکاری کمیشن نے نجکاری کیلئے 5 سالہ پروگرام ترتیب دیا ہے جس کی منظوری کابینہ کی نجکاری کمیٹی 10مئی کو دے گی،کابینہ کی کمیٹی نجکاری کیلئے پہلے سال اور آئندہ تین سال کے اہداف کا...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نجکاری کمیشن نے نجکاری کیلئے پانچ سالہ پروگرام تشکیل دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نجکاری کمیشن نے نجکاری کیلئے پانچ سالہ پروگرام تشکیل دیدیا ہے ،کابینہ کی نجکاری کمیٹی دس مئی کو نئے پانچ سالہ نجکاری پروگرام کی منظوری دے گی ،کابینہ کی کمیٹی نجکاری کیلئے پہلے سال اور آئندہ تین سال کے اہداف کا تعین کرے گی ،جبکہ ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کیلئے بھی تجویز دیدی گئی ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا مطالبہ: نجکاری کمیشن نے 5 سالہ پروگرام ترتیب دے دیانجکاری کمیشن نے نقصان والی حکومتی کمرشل کمپنیزکی پہلے نجکاری کی سفارش کی ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرکاری کمپنیوں کی نجکاری کے لیے 5 سالہ پروگرام تیاروفاقی وزارتوں نے 39 سرکاری کمپنیوں کی نجکاری نہ کرنے کی تجویز دی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی سعودی عرب کو پی آئی اے اور ائیرپورٹس کی نجکاری میں جوائنٹ وینچر کی پیشکشایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی نے سعودی عرب کو اسلام آباد میں 2 فائیو اسٹار ہوٹلزکی نجکاری میں بھی جوائنٹ وینچرکی پیشکش کی ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »