راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری، موسم خوشگوار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد : راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اورگردونواح میں گرج چمک کیساتھ بارش اورژالہ باری ہوئی جبکہ راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی، جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔واسا نے نشیبی علاقوں میں رین الرٹ جاری کردیا ہے.مختلف علاقوں میں نکاسی آب کاکام جاری ہے.

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اورگردونواح میں گرج چمک کیساتھ بارش اورژالہ باری ہوئی جبکہ راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی، جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔واسا نے نشیبی علاقوں میں رین الرٹ جاری کردیا ہے.مختلف علاقوں میں نکاسی آب کاکام جاری ہے. ایم ڈی واسا نے کہا ہے کہ نشیبی علاقوں میں ہیوی مشینری اورعملہ پہلے سے الرٹ ہے۔

دوسری جانب ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنےکاامکان ہے جبکہ شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب میں گرج چمک کیساتھ بارش ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرآندھی اور جھکڑ چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں موسم شدیدگرم بعض مقامات پرہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرآندھی،جھکڑچلنےاورگرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے۔چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ مقام جہاں بارش کبھی نہیں ہوئی، حیرت انگیز تصاویردنیا کے مختلف ممالک میں مون سون کے موسم میں ہونے والی دلفریب اور موسلا دھار بارش کے بعد موسم خوشگوار اور فضا معطر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش و ژالہ باری، بلوچستان میں ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش و ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا۔  وفاقی دارالحکومت میں بعض مقامات پر بارش کے ساتھ ژالہ باری ہوئی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ اسلام آباد پر چھائے گھنے بادلوں کے باعث دن میں بھی رات کا سماں ہے۔ ادھر اٹک وگردونواح کے علاقوں میں بھی تیز ہواؤں کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اگلے چار روز تک طوفانی بارشیں اور ژالہ باری ہو گیآج سے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی گئی ہے اور اس حوالے سے متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آج رات سے بیشتر علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے آج رات سے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کی پیش گوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے بالائی خیبر پختونخوا،خطۂ پوٹھوہار،اسلام آباد ،شمالی بلوچستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنےکے علاوہ آندھی، جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں طوفانی بارشیں جاری، چھتیں گرنے سے 9 افراد زخمی، لڑکی جاں بحقطوفانی بارشوں اور ژالہ باری سے سنجاوی، پشین،توبہ کاکڑی، شیلاباغ ، قلعہ عبداللہ اور پشین کے دیہی علاقوں کے زمینی رابطے منقطع اور مواصلاتی نظام متاثر ہوا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تباہی پھیلانے کے ساتھ ساتھ بارش نے جنگل میں لگی خوفناک آگ بھی بجھا دیریاست اتراکھنڈ کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں، ژالہ باری اور بادل پھٹنے سے تباہی ہوئی ہے، دوسری طرف کافی دنوں سے جنگلات میں بھڑکتی آگ آخرکار ٹھنڈی پڑ گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »