کوشش ہے 657 سکور کے دفاع میں زیادہ سے زیادہ رنز بنائیں: امام الحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوشش ہے 657 سکور کے دفاع میں زیادہ سے زیادہ رنز بنائیں: امام الحق PCB Cricket PAK-ENGSeries

انگلینڈ کے ساتھ تیسرے روز کے کھیل کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے امام الحق کا کہنا تھا کہ بابر کے ساتھ بہت میچز کھیلتا ہوں،عبداللہ کے ساتھ بھی اچھا کھیلنے کا موقع ملا ہے، انگلینڈ نے پہلے اننگ کھیل لی ہے اب ہم کو سنبھل کر کھیلنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں صورتحال بہت مختلف ہوتی ہیں، ابھی 6 سیشنز ہیں، پچ کو تھوڑا سا بریک اور باوٴنس ملا ہے۔ انگلینڈ نے بہت اچھا کھیلا ہے مگر ہمیں بھی اچھا کھیلنا ہے، ابھی وقت ہے بہتری کے لیے اچھا کھیلنا ہوگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میرے مثبت دوست ہیں اور مثبت کمپنی ہے میں انہی میں رہتا ہوں، میں نے ڈومیسٹک بہت کھیلا ہے اس سے میرے کھیل میں بہتری آئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

haha 😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ نے 112 سالہ ریکارڈ توڑ دیاانگلینڈ ٹیم نے کسی بھی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنادیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا دن : پاکستانی اوپنرز کی سنچریاں12:18 PM, 3 Dec, 2022, متفرق خبریں, کھیل, راولپنڈی: پنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے 657 رنز کے جواب میں کھانے کے وقفے تک اپنی پہلی اننگز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ: انگینڈ کے 657 رنز کے جواب میں پاکستان نے 181 رنز بنالیےپنڈی ٹیسٹ: انگینڈ کے 657 رنز کے جواب میں پاکستان نے 181 رنز بنالیے تفصیل:Pakistan Rawalpindi rawalpinditest PakistanCricket ENGvPAK PAKvENG TheRealPCB TheRealPCBMedia englandcricket
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم کی حکومت سے بھی زیادہ مردہ ہے فواد چوہدریراولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم کی حکومت سے بھی زیادہ مردہ ہے، فواد چوہدری Read News FawadChaudhry PTIOfficial RawalpindiTest PAKvENG PDM MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'بابر کی کور ڈرائیو کوہلی سے زیادہ اچھی'، بھارتی صحافی کو ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑگیاحال ہی میں بھارتی صحافی نے جب اعتراف کیا کہ بابر کی کور ڈرائیو کوہلی سے زیادہ اچھی ہے تو بھارتی مداحوں نے اپنا سارا غصہ نکالا AvinashArya09 Have a look 😁 کس چوتیے کو اٹینشن دے رہے ہو حرامزادہ ورلڈ کپ میں بابر کو ٹرول کرتا رہا ہےحرامی کو اٹینشن چاہیے تھی وہ آپ کے توسط سے مل گئی Lakh itkhtilaf sahi leken kohli master hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »