پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا دن : پاکستانی اوپنرز کی سنچریاں

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

12:18 PM, 3 Dec, 2022, متفرق خبریں, کھیل, راولپنڈی: پنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے 657 رنز کے جواب میں کھانے کے وقفے تک اپنی پہلی اننگز

راولپنڈی: پنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے 657 رنز کے جواب میں کھانے کے وقفے تک اپنی پہلی اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 298 رنز بنالیے ہیں ۔ پاکستان کے دونوں اوپنرز نے سنچریاں بنائی ہیں۔

پنڈی ٹیسٹ میں آج تیسرے روز پاکستان نے 181 رنز بغیر کسی نقصان کے اننگز کا آغاز کیا۔ پاکستان کی طرف سے اوپنر امام الحق اور عبداللہ شفیق نے سنچریاں سکور کیں۔ عبداللہ شفیق 114 ، امام الحق 121 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کے تیسرے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی اظہر علی ہیں۔ انہوں نے 27 رنز بنائے۔ کپتان بابر اعظم 28 اور سعود شکیل صفر کے ساتھ کریز پر موجود ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز پاکستانی اوپنرز سینچریز بنانے کے بعد آؤٹراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری تاریخ ٹیسٹ  میں انگلش بلےبازوں کی جانب سے برق رفتار بیٹنگ کے بعد پاکستانی اوپنرز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز: انگینڈ کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئیراولپنڈی: پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز بھی انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ pdm کی حکومت سے بھی زیادہ مردہ ، بے جان اور بے وقعت ہے، وکٹ بنانے والوں نے بھی موجودہ سیٹ آپ بنانے والوں کی طرح بالکل نہیں سوچا کہ عوام کیا سوچے گی، امید ہے پچ بنانے والے اگلے میچ میں ایسی پچ بنائیں گے کہ فیصلہ میرٹ پر ہو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ میں تاریخی دن پہلے ہی روز چار سنچریاںپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی روز تاریخ رقم ہوگئی۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور اپنے فیصلے کو درست ثابت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز: پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاریپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز: پہلی اننگز میں انگلش ٹیم 657 رنز پر آؤٹ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PAKvENG اتنا سکور تو ہماری ٹیم پوری سیریز میں نہیں بناتی یار
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف انگلینڈ 657 رنز پر آؤٹپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی ٹیم پاکستان کے خلاف پہلی اننگز . DailyJang بس صرف 657 رنز انگلینڈ کی پوری ٹیم نے پنڈی ٹیسٹ میں بنائے.* اتنے رنز تو PCB کے سلیکٹرز کی سلیکٹ کی گئی ٹیم کی اوپننگ جوڑی مل کر بنالے گی.کنگ کپتان اور محمد رضوان کی سپر جوڑی ھے.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز: پہلی اننگز میں انگلش ٹیم 657 رنز پر آؤٹپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز: پہلی اننگز میں انگلش ٹیم 657 رنز پر آؤٹ Read News Rawalpindi PAKvENG Pakistan England TestCricket TestSeries TheRealPCB babarazam258 ECB_cricket ICC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »