امید تھی نئی عسکری قیادت پرانی پالیسیوں سے خود کو الگ کر لے گی: عمران خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امید تھی نئی عسکری قیادت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ، میڈیا اور صحافیوں کیخلاف جنرل (ر) باجوہ کی پالیسیوں سے خود کو الگ کر لے گی۔

سابق وزیراعظم نے لکھا کہ عالمی سطح پر داد سمیٹنے والے ہمارے دس ارب درختوں کے منصوبے کےتحت ماحولیاتی تغیرات سے نمٹنے کیلئے ایک سبز انقلاب وقوع پذیر ہو رہا ہے۔اس سے قبل پشاور کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ اگر اتحادی حکومت انتخابات کی بات پر آئی تو ٹھیک ہے، ورنہ ہم اسی ماہ اسمبلیاں تحلیل کرکے انتخابات کی طرف بڑھیں گے۔

عمران خان نے کہا کہ 75 فیصد پاکستانی کہہ رہے ہیں کہ الیکشن کروائیں کیونکہ وہ سمجھ چکے ہیں کہ حکومت ناکام ہو چکی ہے تو اس ضمن میں ہم نے اتحادی حکومت کو صرف یہ کہا کہ ہم اسمبلیاں تحلیل کرکے انتخابات کی طرف جارہے ہیں اور آپ کو ملک کی فکر ہے تو آپ بھی الیکشن کروائیں، باقی ان لوگوں سے کسی چیز پر بات نہیں ہو سکتی۔

عمران خان نے کہا کہ میں نے اتحادی حکومت کو صرف یہ کہا ہے کہ اگر آپ انتخابات کی تاریخ دینے کے لیے بات کرنا چاہتے ہیں تو ہم بات کریں گے ورنہ ہم جلد ہی اسمبلیاں تحلیل کرکے انتخابات کا اعلان کریں گے۔ اگر اتحادی حکومت انتخابات کی بات پر آئی تو ٹھیک ہے، ورنہ اسی ماہ ہم اسمبلیاں تحلیل کرکے انتخابات کی طرف بڑھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کا پنجاب اسمبلی بچانے کے لیے چوہدری شجاعت سے رابطے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومسلم لیگ ن کی سنئیر قیادت نے عمران خان کے اسمبلیوں سے نکلنے کے بیان کو سیاسی بیان قرار دے دیا اللہ چوھدری صاب کو لمبی زندگی دے ویسے چوھدری شجاعت کا بڑھاپا نون لیگ کھجّل کر رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم کی حکومت سے بھی زیادہ مردہ ہے فواد چوہدریراولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم کی حکومت سے بھی زیادہ مردہ ہے، فواد چوہدری FawadChaudhry PTIOfficial RawalpindiTest PAKvENG PDM MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial fawadchaudhry Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو اندازہ ہے کہ اسمبلی توڑنا مسئلہ نہیں معیشت بچانا اصل مقصد ہے: شیخ رشید10:32 AM, 3 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان سے ملاقات میں یہ اندازہ ہوا کہ عمران خان کو احساس لال حویلی اس دفعہ تم اپنی فکر کرو اب کوئ ثاقب نثار نہیں آئے گا بچانے انشاءاللہ،حنیف عباسی تمھاریں خوابوں میں بھی آئے گا Yaar iska koyi ilaj hay Pagal admi ka شیخ صاحب اگر معیشت کا مسئلہ خان صاحب کے نزدیک ہوتا ضمنی الیکشن اسمبلی کے تمام خود نہیں لڑتا قومی اسمبلی نہ جانا سب سے بڑا نقصان ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکی سائفر؛ ایف آئی اے نے عمران خان کو دوبارہ طلب کرلیا - ایکسپریس اردوایف آئی اے کا افسر طلبی نوٹس لے کر عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک پہنچ گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لیفٹینینٹ جنرل فیض حمید: ایک ’متحرک جنرل‘ جن کا کیریئر تنازعات میں گھرا رہا - BBC News اردو’جنرل فیض حمید کا نام پاکستان آرمی کے پسندیدہ جنرل کی بجائے ایک جماعت کے محبوب جنرل کا بن کر رہ گیا اور اس حد سے زیادہ شہرت کا انھیں نقصان ہوا۔‘ ایک ’بااثر‘ اور ’متحرک‘ جنرل کے کیریئر اور ان سے منسلک تنازعات پر ایک نظر۔۔۔ میرے خیال میں جزل فیض کی وجہ سے عمران حکومت کو قربانی کا بکرا بننا پڑا؟؟؟ پاکستان کے اندرونی حالات سے BBC کا کیا لینا دینا اور خاص طور سے فوجی معاملات کا اگر BBC اتنا ہی ایکٹیو ہے تو پھر شام عراق لیبیا افغانستان اور خاص طور سے فلسطین کے بارے میں کیوں کچھ نہیں بولتا BBC is antiy pakistan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »