کوسٹ گارڈ اہلکاروں کی کارروائی، ساڑھے 9سو کلو چرس برآمد، اسمگلر گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوسٹ گارڈ اہلکاروں کی کارروائی، ساڑھے 9سو کلو چرس برآمد، ملزمان گرفتار ARYNewsUrdu

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب میں ایک مرتبہ پھر بڑے پیمانے پر چرس اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی گئی ہے، کوسٹ گارڈز اہلکاروں نے جنوبی سرحدی میں علاقے کارروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگلروں کے منصوبے کو خاک میں ملادیا۔

گوسٹ گارڈ کے ترجمان کرنل مسفر القرنی کا کہنا تھا کہ کوسٹ گارڈ کو خفیہ ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی تھی کے جنوبی سرحدی علاقے سے منشیات اسمگل کی جائے گی جس پر کوسٹ گارڈ نے ٹیمیں ٹشکیل دے کر اسمگلروں کی گرفتاری کےلیے جامع حکمت عملی تیار کرلی تھی۔ منصوبہ بندی کے تحت اہلکاروں نے جب شپمنٹ کی تلاشی لی تو سامان میں سے ساڑھے 9 کلو چرس برآمد ہوئی جسے ضبط کرکے دو سعودی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزم کے بارے میں کوسٹ گارڈ کے ترجمان کرنل القرنی کا کہنا تھا کہ ملزم ریاض کا رہنے والا اور عادی مجرم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، ٹرک سے 99 کلو چرس برآمدعلاقے میں منشیات کی اسمگلنگ کی خفیہ اطلاع ملی جس پر علاقے میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ شروع کیا گیا، پولیس تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی اسمگلر گرفتاراسلام آباد : دارالحکومت کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر کینیڈا جانے والے انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، کنٹینرز سے 15 کلو ہیروئن برآمدکراچی: (دنیا نیوز) پورٹ قاسم کراچی میں اے این ایف کورنگی نے کارروائی کے دوران منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گلو کار بلال سعید اور صبا قمر پر مقدمے کی درخواست، 12 اگست تک جواب طلب - ایکسپریس اردوگلو کار بلال سعید اور صبا قمر پر مقدمے کی درخواست، 12 اگست تک جواب طلب -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ:دودھ اوردہی کی قیمت میں اضافے کاامکان،شہری پریشانکوئٹہ: دودھ اور دہی کی قیمت میں اضافے کا امکان، شہری پریشان
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ٹائیگر فورس کی خواتین کا دو لڑکیوں پر تشدد، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردومتاثرہ خواتین نے ٹائیگر فورس کی کارکنوں کیخلاف کارروائی کے لیے تھانہ میں درخواست جمع کروادی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »