ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی اسمگلر گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی اسمگلر گرفتار ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ایمیگریشن نے دارالحکومت اسلام آباد کے بین الااقوامی ہوائی اڈے پر کارروائی کی ہے، ایف آئی اے کی کارروائی میں جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے والا مسافر اور انسانی اسمگلر گرفتار ہوگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ کا رہائشی محمد بلاول ای کے 781 کے ذریعے کینیڈا جارہا تھا، دوران ایمیگریشن مسافر کا کینیڈا کا ویزا جعلی نکلا، جس کے بعد سیکیورٹی ایجنسی نے ایجنٹ عامر اکرم کو بھی گرفتار کرلیا۔ ایجنٹ نے مسافر محمد بلاول کو 35 لاکھ روپے میں جعلی ویزہ فروخت کیا تھا, فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے مسافر اور انسانی اسمگلر کو انسداد انسانی اسمگلنگ سیل منتقل کردی۔یاد رہے کہ گزشتہ سال نومبر میں ایف آئی اے کی ٹیم نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث نیٹ ورک کے دو ایجنٹ سمیت 6 افراد کو گرفتار کیا تھا۔

ایف آئی اے کے مطابق مذکورہ ملزمان نے حریم ٹریولز کے نام سے جعلی دستاویزات بنا رکھی تھیں، ملزمان نے سرفراز، ذیشان، نعمان اور حامد کو اپنا ملازم ظاہر کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف اے ٹی ایف اہداف پر عملدرآمد میں پیشرفت، رپورٹ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کو ارسالاسلام آباد: (دنیا نیوز) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اہداف پر عملدرآمد میں پیش رفت ہوگئی، پاکستان نے اہم رپورٹ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کو بھجوادی، لبنیٰ فاروق کا کہنا ہے کہ اہداف کے حصول کے لیے متعلقہ ادارے مشترکہ کوششیں کر رہے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی، ایف ڈبلیو او نےتینوں بڑے نالوں کی صفائی مکمل کرلیترجمان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے ) کا کہنا ہے کہ ایف ڈبلیو او نےتینوں بڑے نالوں پر صفائی کا کام 100فیصد مکمل کر لیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب کے علاوہ ایف آئی اے اور عدالتوں میں بھی پیش ہوا یہ نہیں کہہ سکتا کہ سب اچھاہے اور۔۔۔ عثمان بزدار بھی بول پڑےلاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ قانون کی پاسداری کی، نیب کے علاوہ ایف آئی اے اور عدالتوں میں بھی پیش ہوا، تمام امور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے پی ٹی آئی کے ایم این اے، دو ایم پی ایز کو طلب کرلیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے ایجنڈے پرپیپلزپارٹی، ن لیگ اور تحریک انصاف ایک ہیں، سراج الحق - ایکسپریس اردوحکومت نے آئندہ نسلوں کو آئی ایم ایف اور ورلڈ بک کا غلام بنادیا ہے، امیر جماعت اسلامی کا تحفظ معیشت کنوینشن سے خطاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: شہری کی ہلاکت پرپولیس اہلکار برطرف ہونگے،ڈی آئی جیڈی آئی جی مقصود ميمن کے مطابق اہلکار سنگين غفلت و لاپرواہی کے مرتکب پائے گئے ہیں جبکہ اہلکاروں کيخلاف قتل خطا و ديگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہوگا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »