کوئٹہ:دودھ اوردہی کی قیمت میں اضافے کاامکان،شہری پریشان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ: دودھ اور دہی کی قیمت میں اضافے کا امکان، شہری پریشان

Posted: Aug 11, 2020 | Last Updated: 14 mins ago

کوئٹہ میں ڈیری مالکان نے دودھ کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافے کی تیاری کرلی۔دودھ اب 125 روپے فی کلومیں دستیاب ہوگا۔ کوئٹہ میں دودھ فروشوں نے قیمتوں بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔دودھ کی قیمت میں فی لیٹر15 روپے اضافے کا امکان ہے۔کوئٹہ میں 110روپے سے بڑھ کر اب دودھ 125 روپے فی لیٹر دستیاب ہوگا۔ قیمتوں میں اضافے کا کچھ دوکانداروں نےعمل درآمد بھی شروع کردیا ہےجبکہ دیگرضلعی انتظامیہ کی نئی ریٹ لسٹ کےمنتظر ہیں۔

دودھ کےساتھ ہی دہی کی قیمت بھی 10 روپے فی کلو بڑھ گئی ہے۔ دودھ اوردہی کی قیمتیں مزید بڑھنے پرشہری پریشان ہیں۔ضلعی انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ دودھ کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکشترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکش Lebanon BeirutExplosion BeirutPort Turkey Rebuild Reconstruction Offers trpresidency RTErdogan fuatoktay
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی - Business - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کی ہدایت مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیلاہور(کامرس رپورٹر) )وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رہنما شیخ عبدالعزیز کی شہادت، کل جماعتی حریت کانفرنس کی وادی میں مکمل ہڑتال کی کالسری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے رہنما شیخ عبدالعزیز کی شہادت پر وادی میں مکمل ہڑتال کی کال دے دی، شیخ عبدالعزیز کو2008میں شہید کیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیلاہور(کامرس رپورٹر) )وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیں ہیں جس کے مطابق کراچی کے شہری ملک میں سب سے زیادہ مہنگا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »