کوسٹاریکا چاروں شانے چت، اسپین کا 0-7 سے ورلڈکپ کا شاندار آغاز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوسٹاریکا چاروں شانے چت، اسپین کا 0-7 سے ورلڈکپ کا شاندار آغاز تفصیلات جانیے: DailyJang FIFAWorldCup Spain

فیفا ورلڈکپ 2022 میں اسپین نے کوسٹاریکا کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے 0-7 سے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔

الثمامہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں 2010 کی عالمی چیمپئن اسپین نے نسبتاً کمزور حریف کوسٹاریکا کو ابتدا سے ہی دباؤ میں لیے رکھا۔میچ کے 31ویں منٹ میں فیرن ٹوریس نے گول بنایا اور یہ برتری بڑھ کر 0-3 ہوگئی جو پہلے ہاف کے اختتام تک برقرار رہی۔کوسٹاریکا کے کھلاڑی ہسپانوی کھلاڑیوں کے حملوں کو 74ویں منٹ تک روکنے میں کامیاب رہے، لیکن اس کے بعد گاوی نے اپنی ٹیم کے لیے پانچواں گول کردیا۔

میچ کے 90ویں منٹ میں کالوس سولر اور ایکسٹرا ٹائم میں الوارو موراتا نے ایک ایک گول کرکے اسکور 0-7 کردیا، جس پر میچ کا اختتام ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیفا ورلڈ کپ: اسپین کا ورلڈ کپ میں شاندار آغاز کوسٹاریکا کو 7 گول سے شکستفیفا ورلڈ کپ: اسپین کا ورلڈ کپ میں شاندار آغاز، کوسٹاریکا کو 7 گول سے شکست تفصیل:💪🇪🇸 FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 FIFAWorldCupQatar2022 QatarWorldCup2022 SpainVsCostaRica 🇪🇸🆚🇨🇷
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فٹبال ورلڈ کپ کا پہلا بڑا اپ سیٹ، سعودی عرب کی ہاٹ فیورٹ ارجنٹائن کو شکستلاہور: ( ویب ڈیسک ) فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022 کا پہلا بڑا اپ سیٹ ہوگیا اور سعودی عرب نے ہاٹ فیورٹ ارجنٹائن کو چاروں شانے چت کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ 2022:انگلینڈ کا ورلڈکپ میں شاندار آغاز ایران کو 2-6 سے شکستفیفا ورلڈ کپ 2022:انگلینڈ کا ورلڈکپ میں شاندار آغاز ایران کو 2-6 سے شکست FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 England Iran FootballFiesta FIFAWorldCup Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انگلش ٹیم نے دورہ پاکستان کیلئے شیف کو اسکواڈ کا حصہ بنالیا، مگر کیوں؟ - ایکسپریس اردوٹیسٹ سیریز کا آغاز یکم دسمبر سے راولپنڈی میں ہوگا ECB_cricket 😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق عالمی چیمپئن اسپین نے کوسٹاریکا کو آؤٹ کلاس کر دیا، 0-7 سے کامیابیدوحا میں کھیلے گئے میچ میں اسپین کی ٹیم کوسٹاریکا پر نہ صرف شروع سے ہی حاوی رہی بلکہ وقفے وقفے سے گیند کو حریف کے جال میں بھی پہنچاتی رہی Assalamualaikum‼️ Online Work From Home Opportunity Flexible Timings (Atleast 3-4hrs/day) Income: 40000pkr-50000pkr For Students, Housewives, Employed and Unemployed both For details, contact us 👇 اسپین نے کوسٹاریکا کا بلادکار کردیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسپین کی شہریت ملنے کا نیا قانون، غیرملکیوں کیلئے اہم خبرمغربی یورپ کا دوسرا بڑا ملک اسپین جو دنیا کی 14 ویں سب سے بڑی معیشت ہونے کے ساتھ ایک ترقی یافتہ ملک ہے، جہاں دنیا بھر سے لوگ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »