فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ( ویب ڈیسک ) ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر فی تولہ سونے کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں نو ڈالر کی بڑھوتری دیکھی گئی اور نئی قیمت ایک ہزار 739 امریکی کرنسی ہو گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے باوجود ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، فیصل آباد، راولپنڈی، ملتان سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت 150 روپے بڑھ گئی اور نئی قیمت ایک لاکھ 59 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Media ko byhayai ka Zaria na bnain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 550 روپے کا اضافہملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 550 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں فی تولہ سونا مزید مہنگا ہوگیاسونے کی فی تولہ قیمت 550 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 59 ہزار 50 روپے ہوگئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سارہ خان کے انسٹاگرام پر 10 ملین فالوور ہو گئےپاکستانی معروف اداکارہ سارہ خان کی سوشل میڈیا پر مقبولیت میں اضافہ ۔ DailyJang کمال کردیا آپ نے کیا خبر دی ہے آپ لوگوں نے یار اس خبر سے یقیناً اس ملک کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گندم کی امدادی قیمت پر وفاق اور سندھ میں اختلافسندھ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 2800 روپے فی من مقرر کرنے کا مطالبہ کیا، مگر پھر امدادی قیمت چار ہزار روپے من کر دی، وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ جو ب چ وفاق میں ہے وہی سندھ میں بھی، پھر کس کا کس سے اختلاف؟ اس قسم کی بکواسیات کو خبر بنانے کا مقصد کیا؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیمنٹ سے تیار کی جانے والی خوبصورت جالیاںٹنڈو محمد خان کے ایک کارخانے میں سیمنٹ سے تیار کی جانے والی خوبصورت جالیاں بنائی جاتی ہے ، جو گھر کی زینت میں اضافہ کرتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »