کورونا کیخلاف فرنٹ پر لڑنے والوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے،گورنر پنجاب

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'عوام جب تک کورونا کولینے خود نہیں جائیں گے وہ کبھی نہیں آئے گا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ کورونا کیخلاف فرنٹ پر لڑنے والوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے،عوام جب تک کورونا کولینے خود نہیں جائیں گے وہ کبھی نہیں آئے گا۔

لاہور سے جاری ایک بیان میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ وہ کورونا کیخلاف فرنٹ لائن پر لڑنےوالے ڈاکٹر اور دیگر طبی عملے کو قوم کا سلام پیش کرتے ہیں،کورونا ترقی یافتہ ممالک کی معیشت کیلئے زہر قاتل ثابت ہورہا ہے۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ کورونا ریلیف فنڈ کیلئے 100کروڑ کا ٹارگٹ ضرور حاصل کریں گے،وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں بھر پور حصہ لینے پر مخیر حضرات کا شکریہ ادا کرتے ہیں،غریب خاندانوں کو کسی سیاسی تفریق کے بغیر راشن دیں گے۔

چوہدری محمد سرور کا مزید کہنا تھا کہ کورونا سے ڈرنے کی ضرورت نہیں مگر عوام جب تک کورونا کولینے خود نہیں جائیں گے وہ کبھی نہیں آئے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کورونا کورونا’ کیوں چیخے؟ عدالت نے شہری کو دو ماہ قید سنا دیسنگاپور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس ایک مہلک وباء بنا ہوا ہے جس سے نمٹنے کے لیے دنیا کے تمام ممالک تگ و دو کر رہے ہیں، اسی طرح کچھ ممالک نے اس مہلک وباء کے لفظ کو استعمال کرنے سے روکا ہے جبکہ کچھ ممالک میں احتیاتی تدابیر پر سختی سے عمل کرایا جا رہا ہے تاہم سنگا پور میں ایک نوجوان نے سڑک پرتھوکنے کے بعد اونچی آواز آواز میں کورونا کورونا بولنا شروع کیا جس کے بعد اُسے دو ماہ قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: برطانیہ کے شیراز مہر نے کورونا کا مقابلہ کیسے کیا؟شیراز کے مطابق انھوں نے شروع سے ہی اس وبا کو سنجیدگی سے لیا تھا اور اپنے آپ کو گھر میں تنہا کر لیا تھا۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کے ذہن میں یہ بات بھی تھی کہ اگر انھیں کورونا وائرس ہو بھی گیا تو وہ جوان اور صحتمند ہیں اور انھیں زیادہ مسئلہ نہیں ہوگا۔ لیکن ایسا نہیں ہوا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریفوزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریف pid_gov ImranKhanPTI GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریفوزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریف PMImranKhan ImranKhanPTI GOPunjabPK UsmanAKBuzdar pid_gov MoIB_Official Meeting Lahore CoronavirusPandemic CoronaVirusFight COVID19Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے بچاؤ کی ایک اور ویکسین کا چوہوں پر کامیاب تجربہ - Health - Dawn Newsyar title kuch aur hota hai aur news kuch aur. aaj kal media ne yeh kia mazaak laga rakha hai? Who invented it
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: کرفیو کی خلاف ورزی پر سابق میراتھن ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ولسن کپسنگ گرفتارنیروبی: (ویب ڈیسک) کینیا میں سابق میراتھن ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ولسن کپسنگ کو کورونا وائرس کی وباء کی وجہ سے نافذ کیے گئے کرفیو کی خلاف ورزی پر گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »