تعمیراتی شعبےکیلئےمراعاتی پیکج سےصنعتوں کوفروغ ملےگا،فردوس عاشق اعوان

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'تعمیراتی شعبے کیلئے مراعاتی پیکج سے صنعتوں کو فروغ ملے گا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے تعمیراتی شعبے کیلئے مراعاتی پیکج کو عوام کی خوشحالی قرار دےدیا۔

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ تعمیراتی شعبے کیلئے مراعاتی پیکج اور صنعت کا درجہ دینے سے دیگر صنعتوں کو فروغ ملے گا،وزیراعظم کا یہ اقدام امید نو اور ترقی کا پیغام ہے،مزدور طبقے سے سرمایہ دار برادری سب اس سے استفادہ حاصل کریں گے۔ تعمیراتی شعبے کیلئے مراعاتی پیکج اور صنعت کا درجہ دینے سے دیگر صنعتوں کو فروغ ملے گا۔ وزیراعظم کا یہ اقدام امیدنو اور ترقی کا پیغام ہے۔ مزدور طبقےسے سرمایہ دار برادری سب اس سے استفادہ حاصل کریں گے۔2/1

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم آج نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہ کریں گےاسلام آباد:وزیراعظم آج نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر کا دورہ کریں گے،فردوس عاشق اعوان نے کہا سول وعسکری قیادت عوام کو کورونا سے محفوظ رکھنے کیلئے پُرعزم ہے۔ tours are good for health
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی و صوبائی حکومتیں قوم کو کرونا وائرس وبا سے بچانے کیلئے ملکر کام کر رہی ہیں .ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانوفاقی و صوبائی حکومتیں قوم کو کرونا وائرس وبا سے بچانے کیلئے ملکر کام کر رہی ہیں .ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI OfficialDGISPR pid_gov ProvincialGovernments CoronaVirusFight CoronavirusPandemic COVID19Pakistan Dr_FirdousPTI OfficialDGISPR pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آپ نے کٹ کیوں نہیں پہنی ہوئی؟ فردوس عاشق اعوان کے سوال پر جناح ہسپتال کی خاتون ورکر نے لاجواب کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے جناح ہسپتال لاہور کے دورے کے دوران خاتون ورکر کے سیفٹی کٹ نہ پہننے کا نوٹس لیتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت مرحلہ وار ضروری صنعتوں کو کھولے گی،معاون خصوصیحکومت مرحلہ وار ضروری صنعتوں کو کھولے گی،معاون خصوصی Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام میں سرمایہ کاری کرنے والوں سے صرف 10 فیصد ٹیکس لیا جائے گا،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام میں سرمایہ کاری کرنے والوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا تعمیراتی شعبے کے لیے بڑے مراعاتی پیکج کا اعلان - ایکسپریس اردورواں برس تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کرنے والوں سے ذرائع آمدن کے بارے میں سوال نہیں ہوگا، عمران خان ایک آدمی اپوزیشن میں اس طرح کی اسکیموں کیخلاف بیان داغا کرتا تھا اب جب چاروں سمت اس کو سرمائے دار اور بلڈرز گھیرے ہوئیں ہیں تو اس کمتر نکمے کو یہ بھی ٹھیک لگے گا اور اس کے سپورٹرز نے اس پر بھی لڈیاں ڈالنی ہے۔ کم ازکم اپنی پہلی والی باتوں کی معذرت ہی کر لیتا کہ میں غلط تھا PM sahab is waqt building se zyada medical aur financial help ki zarorat hai 21march se ab tak Govt sirf tv pe dramay hi kar rahi hai awam ko kuch nahi diya koi relief fund abhi tak gareeb tak nahi poncha aur apko buildings ki pari hai Agar ap kuch nahi kar sakte to yeh lockdown ka drama bhi khatam kar dein meharbani mout corona se aani hai to aa jay kam se kam bhook se gharwalon ko marta nahi dekh sakte
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »