کورونا وائرس: پی آئی اے نے عمرہ زائرین کے سفر پر 15 مارچ تک پابندی عائد کردی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: پی آئی اے نے عمرہ زائرین کے سفر پر 15 مارچ تک پابندی عائد کردی Coronavirus Pandemic PIA Bans Umrah Pilgrims Travel March CoronaVirusUpdates Official_PIA MoIB_Official pid_gov Pakistan

کورونا وائرس کے پیش نظر حفظ ماتقدم کے طور پر عمرے کی ادائیگی اور سیاحتی ویزوں کے حامل افراد کو جدہ و مدینے کے سفر سے روکا گیا ہے۔ اس ضمن میں باقاعدہ حکمنامہ جاری کردیا گیا ہے۔

اقامہ اور مستقل ویزہ رکھنے والے افراد کو اس پابندی سے مستشنیٰ قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وہ پی آئی اے سے سفر کرسکتے ہیں۔بزنس ویزے کے حامل پاکستانی افراد دمام اور ریاض کا سفر کرنے کے مجاز قرار دیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مسافروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ سفر کرنے سے قبل پی آئی اے کال سینٹر فون کرکے رابطہ ضرور کرلیں تاکہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے محفوظ رہ سکیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد سعودی عرب نے پاکستان سے عمرے کے لیے جانے والے زائرین کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔اس ضمن میں ذرائع نے بتایا ہے کہغیرملکی ایئر لائین نے عمرے پرجانے والے مسافروں کو نہ لے جانے سے متعلق آگاہ کردیا ہے۔ پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے نے بھی سعودی عرب جانے والے عمرہ زائرین کو منع کردیا تھا۔

گزشتہ روز اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر اتحاد ایئرلائن نے 67 عمرہ زائرین کو آف لوڈ کردیا تھا۔ کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سعودی عرب نے عمرہ زائرین پرعارضی پابندی لگائی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اب پاکستانیوں کو عمرے اورسیاحت کے لیے ویزوں کا اجرا بھی روک دیا گیا ہے۔پی آئی اے نے گزشتہ روز لاہور سے مدینہ جانے والی پرواز پی کے 747 سے تین سو عمرہ زائرین کو اتار دیا تھا۔ سعودی ایئر سے جانے والے تین سو سے زائد عمرہ زائرین کو بھی گزشتہ روز آف لوڈ کردیا گیا...

گزشتہ روز ہی پی آئی اے کی رات ساڑھے دس بجے جانے والی پرواز پی کے 759 کے عمرہ زائرین کو بھی سفر سے روک دیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2 نیوکلیئر طاقتوں کی جنگ میں ناقابل تلافی نقصان ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

27 فروری کے دن کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کا خصوصی نغمہ جاری27 فروری کے دن کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کا خصوصی نغمہ جاری Pakistan DGISPR PakArmy 27FebSurpriseDay SpecialSong Released OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدیلاہور : (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) فائیو کے دوسرے مرحلے کے دوران کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدی۔بین کٹنگ نے 17 گیندوں پر 42 رنز کی طوفانی اننگز کھیلی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو: ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے ہرا دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے دوسرے مرحلے کے دوران ملتان سلطانز نے ہوم گراؤنڈ پر پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف، حکومت 45 کروڑ ڈالر کے اجرا کیلئے اقدامات پر متفق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف، حکومت 45 کروڑ ڈالر کے اجرا کیلئے اقدامات پر متفق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »