حسنی مبارک (مرحوم) مصری عوام کا جوابدہ! - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حسنی مبارک (مرحوم) مصری عوام کا جوابدہ! -

مصر کے سابق ڈکٹیٹر حسنی مبارک 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، مخالفین انھیں فرعون کا خطاب دیتے تھے۔ حسنی مبارک شاہ مصر فاروق کے دور میں انیس سو پچاس میں مصر کی فضائیہ میں شامل ہوئے۔ چار سال بعد جمال عبدالناصر نے شاہ فاروق کا تختہ الٹ کر حکومت سنبھال لی۔ انیس سو چونسٹھ میں حسنی مبارک کو سوویت یونین میں ملٹری اتاشی مقرر کیا گیا۔ انیس سو تہتر کی عرب اسرائیل جنگ کے بعد انھیں ایئر مارشل بنا دیا گیا۔

انیس سو اسی کی دہائی میں مصر دیوالیہ ہونے کے قریب تھا اور اس نے عالمی اداروں سے لیے گئے قرض کی قسطیں ادا کرنا بند کر دی تھیں۔ صدر حسنی مبارک نے کویت عراق جنگ میں فوجی دستے بھجوانے کی ہامی بھر کر ملک کو قرضوں سے نکالا۔ دو ہزار چار میں سرکاری املاک بیچنے کا آغاز کیا اور دو ہزار نو تک ملک میں چالیس ارب ڈالر براہ راست بیرونی سرمایہ کاری آئی۔ کویت جنگ میں کود کر قرضے معاف کرانا اور اثاثے بیچ کر چالیس ارب ڈالر لانا بھی حسنی مبارک کو مقبول رہنما نہ بنا سکا۔ مصر میں دو ہزار آٹھ میں مہنگائی کی شرح...

حسنی مبارک اقتدار کے ساتھ اس لیے بھی چمٹے رہے کیوں کہ سپر پاور طاقتیں انھیں اقتدار میں دیکھنا چاہتی تھیں، وہ چاہتی تھیں کہ مصر کا ہمسایہ اسرائیل اسی صورت میں خطے پر اثر ورسوخ قائم کر سکتا ہے جب مصر ساتھ دے۔ اس لیے سعودی عرب نے بھی حسنی مبارک کا بھرپور ساتھ دیا۔ اور امریکا بھی پیٹھ تھپتھپانے میں پیچھے نہیں رہا۔ مگر جب اقتدار کے بچنے کی امید ہی نہیں رہی تو وہائٹ ہاؤس والوں کا خون بھی سفید ہوگیا۔ حسنی مبارک کے مستعفیٰ ہونے سے تین چار دن قبل روزانہ وہائٹ ہاؤس میں اجلاس تو ہوتے رہے تاہم سابق صدر...

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حسنی مبارک کی موت کس وجہ سے ہوئی؟ میڈیکل رپورٹ لیک ہوگئیقاہرہ: مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی، جس میں اُن کی موت کی وجہ بیان کی گئی ہے۔مصر کے سابق صدر حسنی مبارک 25 فروری 2020 کو 91سال کی عمر میں انتقال کرگئے تھے، وہ آخری وقتوں میں فالج کے باعث اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ بدھ کے ر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق مصری صدر حسنی مبارک مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاکسابق مصری صدر حسنی مبارک مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک HosniMubarak Egypt EgyptianPresident FormerPresident Funeral MfaEgypt MfaEgypt اسی مصر میں مھمد مرسی سویلین صدر کا اس کی اولاد کو بھی جنازہ نہیں پڑھنے دیا گیا تھا ۔اور ایک نامعلوم جگه پر دفن کر دیا گیا تھا ۔ پاکستان آور مصر کے حالات کتنے ملتے جلتے ہیں ۔۔۔؟ MfaEgypt فرعون مصر کا سیاہ باب ختم ہوا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سابق مصری صدر حسنی مبارک مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاکسابق مصری صدر حسنی مبارک مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک HosniMubarak Burial MilitaryHonors Egypt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا کورونا وائرس متاثرین کے لیے اسپتال مختص کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوبیرونِ ملک سے کراچی آنے والوں کی سخت مانیٹرنگ اور اسکریننگ کریں، وزیراعلیٰ سندھ کی ائیرپورٹ حکام کو ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »