کورونا پابندیاں ختم۔ہر عمر کے افراد کو حرمین شریفین میں داخلے کی اجازت

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہرعمر کے بچوں کواپنے والدین اوررشتے داروں کے ساتھ مسجدالحرام اور مسجد نبویؐ میں داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے جبکہ رواں سال بڑی تعداد میں لوگ حج ادا کرسکیں

Shareتفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج اورعمرہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مسجد الحرام میں 10 لاکھ سے زائد افراد نے کورونا پابندیوں کے بغیر نماز ادا کی۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ہرعمر کے بچوں کواپنے والدین اوررشتے داروں کے ساتھ مسجدالحرام اور مسجد نبویؐ میں داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے جبکہ رواں سال بڑی تعداد میں لوگ حج ادا کرسکیں گے۔ سعودی میڈیا کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نماز کیلئے اجازت ناموں کی پابندی بھی اب ختم کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Subhan Allah

سبحان الله

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انصار الاسلام کے پارلیمنٹ لاجز میں پہنچنے کے معاملے میں نیا موڑ آگیاجمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کی سیکیورٹی تنظیم انصار الاسلام کے پارلیمنٹ لاجز میں پہنچنے کے معاملے میں نیا موڑ آگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 450 روپے کی کمیملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں تین سالوں میں سپورٹس گاڑیوں کی فروخت میں چار گنا اضافہ ہواپاکستان میں سپورٹس گاڑیوں ( ایس یو ویز) کی فروخت میں تین سالوں میں چار گنااضافہ ہوا ہے،قبل ازیں ملک میں فروخت کی جانےوالی مجموعی گاڑیوں میں ایس یو وی گاڑیوں کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسجد الحرام اور نبوی ﷺ میں داخلے پر عائد پابندیوں میں مزید نرمی - ایکسپریس اردوویکسینیشن کے تصدیقی عمل کو ختم کردیا گیا Masha Allah Alhamdulillah Allah hamaray haal per mazeed rehem farmaye.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زرمبادلہ کے ذخائر میں 20 کروڑ چالیس لاکھ ڈالرز کی کمی - ایکسپریس اردومجموعی ذخائر 22 ارب 66 کروڑ اور 87 لاکھ ڈالرز تک پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک Kisi khoti dy bachy jab reserves barhty han is waqat to nhi post lagatay negative post he Kia karo bus
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں وزیراعظم عمران خان سے ن لیگ کے 6 ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقاتمسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا اور مزید ارکان کی حمایت کی یقین دہانی بھی کرائی، ذرائع مزید پڑھیں: PMLN ImranKhan GeoNews انی دیو عدم اعتماد وفاق میں پیش ہوئی اور ملاقاتیں پنجاب اسمبلی کے ایم پی اے سے ہو رہی ہیں کانپیں_ٹانگ_رہی_ہے MaryamNSharif en ki tu kapien taang rahi hain🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »