ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 450 روپے کی کمی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

پی پی اے کے نائب صدر سلمان منیر نے کہا کہ مرغی کی پیداوار کا سائیکل 18 ماہ کا ہے۔ پیداوار میں کمی قیمت میں اضافے کا سبب ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 450 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 30 ہزار750 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکی فی اونس قیمت 22 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 983 ڈالر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کی وبا: 24 گھنٹے میں 7 افراد انتقال کر گئے، 723 نئے مریض
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کی وبا: 24 گھنٹے میں 7 افراد انتقال کر گئے، 723 نئے مریض
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک کی بدلتی سیاسی صورتحال ، علیم خان کی لندن میں نواز شریف سے خفیہ ملاقاتلندن : پی ٹی آئی کے ناراض رہنما عبدالعلیم خان کی سابق وزیراعظم نوازشریف سے خفیہ ملاقات ہوئی، ملاقات میں رانا ثنا اللہ نے اہم کردار ادا کیا۔ کچھ نہیں ھو گا اللہ تعالیٰ خان صاحب کا حامی و ناصر ہے اب کچھ بھی خفیہ نہیں رہا لیکن چوروں کے ساتھ ساتھ نمک خراموں اور علیم خان جیسے زلیل لوگوں کو بھی گھسیٹ لینگے ImranKhanPTI if this has happen..I think Aleem khan should not be acceptable for IK anymore
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شعیب ملک کی بیٹے کی فیڈر دھونے کی ویڈیو وائرلشعیب ملک اور ثانیہ مرزا اپنی نت نئی ویڈیوز کے ذریعے سوشل میڈیا صارفین کو محظوظ کرتے رہتے ہیں۔ تو اس میں کیا ایسی خاس بات ہے Check Level reporting صحافت کا یہ لیول رہ گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں تین سالوں میں سپورٹس گاڑیوں کی فروخت میں چار گنا اضافہ ہواپاکستان میں سپورٹس گاڑیوں ( ایس یو ویز) کی فروخت میں تین سالوں میں چار گنااضافہ ہوا ہے،قبل ازیں ملک میں فروخت کی جانےوالی مجموعی گاڑیوں میں ایس یو وی گاڑیوں کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کم ہوگئیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 31 ہزار 200 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »