ملک میں کورونا کی وبا: 24 گھنٹے میں 7 افراد انتقال کر گئے، 723 نئے مریض

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: کورونا کی پانچویں لہر کے وار کم ہونے لگے۔ ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ آٹھ دو فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی

تعداد 30 ہزار 298 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 15 لاکھ 17 ہزار 512 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 723 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 5 لاکھ 3 ہزار 426، سندھ میں 5 لاکھ 71 ہزار 268، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 17 ہزار 857، بلوچستان میں 35 ہزار 427، گلگت بلتستان میں 11 ہزار 608، اسلام آباد میں ایک لاکھ 34 ہزار 767 جبکہ آزاد کشمیر میں 43 ہزار 159 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں اب تک 2 کروڑ 68 لاکھ 25 ہزار 303 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 39 ہزار 540 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 14 لاکھ 69 ہزار 405 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 677 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 7 افراد جاں بحق ہوئے، جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 30 ہزار 298 ہوگئی۔ پنجاب میں 13 ہزار 535، سندھ میں 8 ہزار 89، خیبرپختونخوا میں 6 ہزار 297، اسلام آباد میں ایک ہزار 19، بلوچستان میں 377، گلگت بلتستان میں 191 اور آزاد کشمیر میں 790 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کی وبا: 24 گھنٹے میں 7 افراد انتقال کر گئے، 723 نئے مریض
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں تین سالوں میں سپورٹس گاڑیوں کی فروخت میں چار گنا اضافہ ہواپاکستان میں سپورٹس گاڑیوں ( ایس یو ویز) کی فروخت میں تین سالوں میں چار گنااضافہ ہوا ہے،قبل ازیں ملک میں فروخت کی جانےوالی مجموعی گاڑیوں میں ایس یو وی گاڑیوں کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شعیب ملک کی بیٹے کی فیڈر دھونے کی ویڈیو وائرلشعیب ملک اور ثانیہ مرزا اپنی نت نئی ویڈیوز کے ذریعے سوشل میڈیا صارفین کو محظوظ کرتے رہتے ہیں۔ تو اس میں کیا ایسی خاس بات ہے Check Level reporting صحافت کا یہ لیول رہ گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان : کورونا کی پانچویں لہر میں مسلسل کمی مثبت کیسز کی شرح 1.76 فیصد پر آگئیپاکستان : کورونا کی پانچویں لہر میں مسلسل کمی، مثبت کیسز کی شرح 1.76 فیصد پر آگئی Pakistan OfficialNcoc COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی پانچویں لہر میں مسلسل کمی، مثبت کیسز کی شرح 1.76 فیصد پر آگئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح کم ترین سطح پر آگئیاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح کم ترین سطح پر آگئی، ایک روز میں 600سے زائد کیسز اور 4 اموات رپورٹ ہوئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »