پاکستان کے 16 سالہ احسن رمضان نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوحا میں ہونے والے مقابلے میں 16 احسن رمضان نے فائنل میں ایران کے عامر سرکوش کو 5-6 سے شکست دی۔

پاکستان کے16 سالہ احسن رمضان نے انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر فیڈریشن ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔وہ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیتنے والے تیسرے کم عمر کھلاڑی ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان نے چوتھی مرتبہ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتا ہے، اس سے قبل محمد آصف دو بار اور محمد یوسف ایک بار ورلڈ چیمپئن بن چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لفنگوں کا کھیل

اس بچارے کو کوئ نہیں پوچھے گا اس ملک میں سب کے گانڈ میں بلا گھسا ہوا ہے

سرگودھا کا شہزادہ

ماشاءاللہ بہت مبارکباد

Congratulation's Zindagi mein asey hi agey barho aur mulk ka naam roshan karo good luck :)! ❤🇵🇰

کیا جیو کے ابو لنڈۓ کے ارسطو احسن اقبال ڈنگر اج جہازوں کا کریڈٹ لینے نہی آئیں گے 😆یہ جہاز نواز شریف نے بک کرا رکھے تھے 1973 میں احسن اقبال یہ جہاز زیادہ تیز ہیں رافیل سے یہ ٹھیک نہی حامیر ان جہازوں کے شیشے زیادہ صاف ہیں یہ ٹھیک نہی عاصمہ شرازی جاہل میڈیا اب بھی 1968 میں بیٹھا

Congratulations 👏👏👏👏

God bless you Ahsan Ramzaan Congratulations

congratulations 🇵🇰😍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ اسنوکرچیمپئن شپ: پاکستان کے نوجوان کیوئسٹ احسن رمضان فائنل میں پہنچ گئے16 سالہ احسن رمضان نے سیمی فائنل میں ہم وطن اور دفاعی چیمپئن محمد سجاد کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی مبارک Stream ho ga ye match
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

موئن جودڑو کے قریب قبرستان کی کھدائی میں مغل بادشاہ اکبر کے دور کے سکے دریافتسکوں کے اوپر واضح طور پر لفظ ’جلوس‘ لکھا ہوا ہے، ماہر آثار قدیمہ Great 👍 job 👌
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی شوبز شخصیات کے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے پیغامات سامنے آ گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہر سال پاکستان سمیت دنیا بھر میں 8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایاگیا جس میں دنیا بھر کی خواتین کے تمام سیاسی ،ثقافتی اور ان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رمضان میں مشرق وسطیٰ کے ممالک میں صارفین کتنا خرچ کرتے ہیں؟رمضان میں مشرق وسطیٰ کے ممالک میں صارفین کتنا خرچ کرتے ہیں؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ: محمد آصف کے ہاتھوں بھارت کے پنکج ایڈوانی ناک آؤٹپاکستان کے محمد سجاد بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Snooker
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے سابق وزیراعظم راجیوگاندھی کے قتل میں ملوث مجرم کو32 سال بعد ضمانت مل گئینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کے سابق وزیراعظم راجیوگاندھی کے قتل میں ملوث مجرم اے جی پیراویلن 32سال سزا پانے کے بعد ضمانت پر رہا ہوگیا ۔ بھارتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »