لاہور میں وزیراعظم عمران خان سے ن لیگ کے 6 ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقات

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا اور مزید ارکان کی حمایت کی یقین دہانی بھی کرائی، ذرائع مزید پڑھیں: PMLN ImranKhan GeoNews

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عدم اعتماد سے پہلے اسلام آباد میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا— فوٹو: فائل

ملاقات میں وزیراعظم نے کہا کہ سیاسی محاذ پرپہلا اور اہم مرحلہ اسلام آباد ہے، حکومت پُراعتماد اورمستحکم ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عدم اعتماد سے پہلے اسلام آباد میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan jahan khara ha wahan har Pakistani ko Pakistan ky mofaad ma bat karni chahye kia ham taraqi na karin Dam na banain Cpac ka sath na dain gase Roos sy petrol na lain Islami taleem hasil na karin Gawadar ko taraqi na dain or q na dain America ny khuly ilfazon ma kaha ha

اپوزیشن والے حکومتی ارکان کو خرید رہے ہیں اور اپوزیشن ارکان کو وزیراعظم سب بکاؤ مال ہیں

لعنت ھےایسےلوٹوپے

Emran khan zindabad

Pdm znda bad

Farce n crass

گو نیازی گو

👍👍👍

عمران کو ہر طرف سے مخمصے کا شکار رکھے ہوئے ہیں۔ عمران کو آخر تک نہیں پتہ چلنا کون اس کے ساتھ ہے اور کون نہیں اور یہ بھی پتہ نہیں چلنا اسے ہٹ کب کیسے اور کس نے کیا۔

Good hai

AftabRajput111 Patwario ki halat dekho aur baten dekho bs 🤣🤣

Arslaan________

کتے اپنی تصویربھی لگا

ایہہ لو۔۔۔ یدھی پئی کے لیگ وی۔۔

عمران خان زندہ باد

Dil pr hath rkh kr koi bhe mohebe watan dil ke awaz suny ga to wo pori pdm jamat ko chor loteray paye ga..imran khan ky lye dil sy dua niklti he...but we cant change the perception of people who always thought by feeling money not by honesty,loyalty or patriotism..

hamzabs392 جیو کی خبر ہے جھوٹی نہیں ہوسکتی😉😉

muneebfaruqpak

muneebfaruqpak 😁🤣😂🤣😂😂🤣

Abu_Shalwar

shazi_khokhar Yeh kaisy?

So now he is OK with taking loteras

MaryamNSharif سن رہی ہو نا⁦:-)⁩⁦:-)⁩⁦:-)⁩

Lets c on the day of no confidence voting

دوسروں کے گھر پر پتھر مارنے سے پہلے اپنا گھر تو سامان لو انشاءاللہ نون لیگ اور اس کے حواریوں کو چاروں شانے چت کرے گا کپتان ❤️✌️

جعلی خبروں پر اب کوئی پکڑ دھکڑ نہیں رج کے جھوٹ دی پین نوں چودو کہ جھوٹ خود سچ بول دے

پچھلے تین سالوں سے انہی چھ سے چھ دفعہ ملاقات کرکے خوش ہوتے رہے ہیں

اب عمران خان پنجاب اسمبلی کے اراکین سے قومی اسمبلی کا عدم اعتماد کو ناکام بنائیگا ایسا ہیں میرا کپی تان

جعلی خبروں پر پکڑ دھکڑ والا قانون فلحال معطل ہوگیا ہے

ھاھاھاھاھا مریم قطری سے لفافہ بند سمجھو

جھوٹ ہے یہ نیوز

چوہدری نثار آرہا ہے

چھ اراکین روز اول سے ہی لوٹے ہوچکے ہیں نئی بات نہیں

عین حلال وکٹیں اڑانا

Hahaha 6 bht kam he bahi .Punjab ma ab sb noon or Taren group ha

ایم پی اے قومی اسمبلی میں جاکر ووٹ ڈالیں گے تمھارے حق میں؟ 😁

WaqarS25858813 پنجاب اسيمبلي جا ميمبر

حلال لوٹے😂

انی دیو عدم اعتماد وفاق میں پیش ہوئی اور ملاقاتیں پنجاب اسمبلی کے ایم پی اے سے ہو رہی ہیں کانپیں_ٹانگ_رہی_ہے

MaryamNSharif en ki tu kapien taang rahi hain🤣🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی ارکان قومی اسمبلی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی#pmimranاسلام آباد : ارکان قومی اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے عثمان بزدار سے متعلق شکوے کئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ایک بار پھر عثمان بزدار کی حمایت تبدیل نہ کرنے کا اشارہ دیدیااسلام آباد(ویب ڈیسک)  وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی حمایت کر دی ہے اور مختلف مخالف دھڑوں کی طرف سے پنجاب میں تبدیلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ایم کیوایم کی قیادت سے ملاقات، تحفظات دور کرنے کی یقین دہانیوزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کی قیادت سے ملاقات میں کہا ایم کیوایم نے ہمیشہ حکومت کا ساتھ دیا، اپوزیشن جماعتیں ناکام ہوں گی۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu pmimrankhan karachi mqmp ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u گلی گلی میں شور ہے، نورا زرداری چور ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیرترین گروپ کو مزید ارکان کی حمایت مل گئیجہانگیرترین گروپ کو مزید ارکان کی حمایت مل گئی ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL Allah ki himayat kis ko mili?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کو اتحادیوں کے بغیر ہی 179 ارکان کی حمایت حاصل ہے، خورشید شاہ کا دعویٰاگرحکومت کو اپنے نمبرز پورے ہونے پر اتنا اعتماد ہے تو کل ہی اجلاس بلالے، خورشید شاہ Hahahahahahahahah 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 inshallah
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کی وزیراعظم سے ملاقات اندرونی کہانی سامنے آ گئی01:32 PM, 9 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان کیساتھ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »