کورونا وائرس، اسلام آباد کے 2 سیکٹر جنہیں سیل کرنا پڑگیا، رینجرز تعینات

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے سبب وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر آئی10 ون اور فور کو سیل کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق مذکورہ

اسلام آباد کورونا وائرس کے سبب وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر آئی10 ون اور فور کو سیل کر دیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق مذکورہ علاقوں کو کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث سیل کیا گیا اور رینجرز اورپولیس کی نفری بھی تعینات کر دی گئی ہے۔ڈی سی اسلام آباد کے مطابق سیکٹر آئی ٹین کو 28 کیسز سامنے آنے پر سیل کیا گیا ہے۔ مذکورہ علاقوں میں لوگوں کے گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی لگا دی گئی ہے اور تمام رہائشیوں کا مکمل چیک اپ کیا جائے گا۔

سیکٹرز سے باہر جانے پر پابندی لگا دی گئی ہے اور داخل ہونے سے پہلے تمام کوائف چیک کیے جائیں گے۔خیال رہے کہ اس سے قبل بھارہ کہو اور شہزاد ٹاؤن کے علاقے بھی کورونا وائرس کے باعث سیل کیے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے سبب اسلام آباد کے دو علاقے سیلکورونا وائرس کے سبب شہر اقتدار کے سیکٹر آئی10 ون اور فور کو سیل کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے سبب اسلام آباد کے 2 علاقے سیلکورونا وائرس کے سبب اسلام آباد کے 2 علاقے سیل Islamabad Two Sectors Sealed New Coronavirus Cases COVID19Pandemic COVID2019 CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل محمد شریف کا اسلام آباد میں انتقالپاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل محمد شریف کا اسلام آباد میں انتقال,ایڈمرل محمد شریف کو اسلام آباد میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا. ترجمان پاک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی آزادانہ تحقیق کے مطالبے پر آسٹریلیا اور چین کے درمیان تناؤ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 30 لاکھ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ 17 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے مطابق دنیا بھر میں 1.5 ارب افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں۔ Why the China is afraid from the Australian demand of independent investigation of COVID19 ? If they have not done anything wrong then they should allow it.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے پھیلاؤ کے بڑے ذمے دار عوام ہیں، ڈاکٹر اسد اسلمپنجاب کی صوبائی کورونا کمیٹی کے وائس چیئرمین ڈاکٹر اسد اسلم کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے سب سے بڑے ذمے دار عوام ہیں۔ No doubt....
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس کے علاج کیلیے خواتین کے جنسی ہارمونز کا استعمال - ایکسپریس اردوخواتین کے جنسی ہارمونز ایسٹروجن اور پروجیسٹرون میں قوت مدافعت بڑھانے اور وائرس سے لڑنے کی بے پناہ طاقت ہوتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »