پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل محمد شریف کا اسلام آباد میں انتقال

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل محمد شریف کا اسلام آباد میں انتقال AdmiralMuhammadSharif NamazeJanaza Islamabad AdmiralZafarMahmoodAbba PakNavy

,ایڈمرل محمد شریف کو اسلام آباد میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا. ترجمان پاک بحریہ کے مطابق تدفین میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی شرکت, تدفین میں سابقہ جوائنٹ چیف اور سابقہ سربراہان پاک بحریہ سمیت مسلح افواج کے سینئر ریٹائرڈ اور حاضر سروس افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی,ایڈمرل محمد شریف کو پاک بحریہ کے پہلے فور سٹار ایڈمرل ھونے کا اعزاز حاصل ھے, ایڈمرل محمد شریف چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے عہدے پر بھی فائز رھے.

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہان کی جانب سے ایڈمرل محمد شریف کی قبر پر پھولوں کی چادریں بھی چڑھائی گئیں.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معاون خصوصی وزیراعلیٰ کے پی کامران بنگش کے اہلخانہ کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج آگئےپشاور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوان محمود خان کے معاون خصوصی برائے بلدیات کامران بنگش کے خاندان کے تمام افراد کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے۔دو روز قبل کامران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے میں کورونا کے 71 نئے کیسز رپورٹ، 98 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے جاں بحق چار افراد کا تعلق پشاور جب کہ ایک کا سوات سے ہے، رپورٹ محکمہ صحت
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

حرا اور مانی پاک بحریہ کے شُکر گزار کیوں؟پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی اور اُن کے شوہر اداکار سلمان شیخ (مانی) نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے پاک بحریہ کا شکریہ ادا کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹونگا کے جزیرہ نیواتوپوتاپو کے قریب 5.2 شدت کا زلزلہبحرالکاہل میں واقع ملک ٹونگا کے جزیرہ نیواتوپوتاپو) کے قریب 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ چینی خبر رساں ادرہ (شینہوا) نے امریکی جیولوجیکل سروے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے سرکاری ہسپتال میں کرونا سے متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائشکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں کرونا سے متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے، ڈاکٹرز کے مطابق زچہ اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔نجی ٹی وی اے آر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Dr hassan askri rizvi : ڈاکٹر حسن عسکری رضوی :- وائرس حملے کے بعد پاکستان کے آپشنزپاکستان نے ماضی میں فطرت کی کئی تباہ کاریوں کا سامنا کیا ہے‘ کئی اقسام کی بیماریوں سے پاکستانی سماج نبرد آزما ہو چکا ہے؛ تاہم کسی بھی وبا کا پھیلائو اتنے وسیع اثرات کا حامل نہیں تھا پڑھیئےڈاکٹر حسن عسکری رضوی کا مکمل کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »