کورونا کے پھیلاؤ کے بڑے ذمے دار عوام ہیں، ڈاکٹر اسد اسلم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاک ڈاؤن اور احتیاطی تدابیر کی پرواہ نہ کرنے سے کورونا پھیل رہا ہے، ڈاکٹر اسد اسلم تفصیلات جانئے: DailyJang

’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کے صوبائی کورونا کمیٹی کے وائس چیئرمین ڈاکٹر اسد اسلم نے کہا کہ لاک ڈاؤن اور احتیاطی تدابیر کی پرواہ نہ کرنے سے کورونا پھیل رہا ہے۔

پاکستان بھر میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 874 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 15 ہزار 759 ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ لاہور میں کورونا وائرس سے مرنے والوں میں 80 فیصد 60 سال سے زائد عمر کے اور پیچیدہ بیماریوں میں مبتلا افراد تھے۔ ڈاکٹر اسد اسلم کا کہنا ہے کہ لاہور میں ایک بھی ڈاکٹر یا نرس کورونا وائرس کے مریض کا علاج کرتے ہوئے اس مرض کا شکار نہیں ہوئی۔یہ بھی پڑھیئے:ڈاکٹر اسد اسلم نے مزید کہا کہ حکومت، پی ڈی ایم اے، کے ای میڈیکل یونیورسٹی نے طبی عملے کے لیے وافر سامان دے رکھا ہے۔

پنجاب کی صوبائی کورونا کمیٹی کے وائس چیئرمین کا یہ بھی کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے کنفرم اور مشتبہ مریضوں کو کھانا، ادویات اور علاج مفت فراہم کیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

No doubt....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ ملک جہاں کورونا کی روک تھام کے لیے شہروں کے درمیان دیواریں تعمیر ہو گئیںنئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیابھر میں کورونا وائرس سے بچاو کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں جبکہ لوگوں کو ایک شہر سے دوسرے شہر جانے کیلئے روکنے کے مختلف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی آزادانہ تحقیق کے مطالبے پر آسٹریلیا اور چین کے درمیان تناؤ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 30 لاکھ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ 17 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے مطابق دنیا بھر میں 1.5 ارب افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں۔ Why the China is afraid from the Australian demand of independent investigation of COVID19 ? If they have not done anything wrong then they should allow it.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس کے علاج کیلیے خواتین کے جنسی ہارمونز کا استعمال - ایکسپریس اردوخواتین کے جنسی ہارمونز ایسٹروجن اور پروجیسٹرون میں قوت مدافعت بڑھانے اور وائرس سے لڑنے کی بے پناہ طاقت ہوتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گورنر سندھ میں کورونا وائرس کی تصدیقپی ٹی آئی رہنمائوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی اور متعدد رہنمائوں نے ہسپتال سے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا۔نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چلی: کورونا کے پیشِ نظر نئے آئین کیلئے ریفرنڈم ملتوی، نوجوانوں کا سڑکوں پر احتجاج
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملیریا کی دوا کے بعد عام بیماری میں استعمال ہونے والی دوا سے کورونا کا علاجملیریا کی دوا کے بعد عام بیماری میں استعمال ہونے والی دوا سے کورونا کا علاج ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »