چلی: کورونا کے پیشِ نظر نئے آئین کیلئے ریفرنڈم ملتوی، نوجوانوں کا سڑکوں پر احتجاج

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چلی: کورونا کے پیشِ نظر نئے آئین کیلئے ریفرنڈم ملتوی، نوجوانوں کا سڑکوں پر احتجاج مکمل تفصیل جانیے:

سنتیاگو: چلی میں عالمی وبا کے پیش نظر نئے آئین کے لیے ریفرنڈم ملتوی ہونے پر نوجوان سڑکوں پر آ گئے، سکیورٹی اہلکاروں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔

دارالحکومت سان تیاگوکی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں، سینکڑوں نوجوان کورونا پابندیوں کے باوجود سڑکوں پر نکل آئے جس کے سبب علاقہ میدان جنگ بن گیا۔ پولیس اہلکاروں نے نوجوانوں پر آنسو گیس کے شیل پھینکے جس سے درجنوں نوجوانوں کا دم گھٹ گیا۔ پولیس نے پانی کی توپ بھی چلائی اور احتجاج کرنے والے 33 افراد کو گرفتار کر لیا، نوجوانوں نے صدر کے خلاف نعرے بازی کی اور ان کے استعفے کا مطالبہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چلی: کورونا کے مریضوں کے لیے ’متنازع‘ سرٹیفکیٹ پر ڈبلیو ایچ او برہم - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

معاون خصوصی وزیراعلیٰ کے پی کامران بنگش کے اہلخانہ کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج آگئےپشاور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوان محمود خان کے معاون خصوصی برائے بلدیات کامران بنگش کے خاندان کے تمام افراد کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے۔دو روز قبل کامران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے پیشِ نظر امریکا کی افغانستان میں جنگ بندی کی اپیلزلمے خلیل زاد نے اشرف غنی اور عبداللّٰہ عبداللّٰہ سے بھی تنازعات کو ایک طرف کر کے کورونا پر توجہ دینے کی اپیل کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے میں کورونا کے 71 نئے کیسز رپورٹ، 98 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے جاں بحق چار افراد کا تعلق پشاور جب کہ ایک کا سوات سے ہے، رپورٹ محکمہ صحت
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیدشاہ کے گھر کے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیقسکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی پی رہنما خورشید شاہ کے گھر کے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس پر ملازم کو قرنطینہ سنٹر منتقل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلڈ پلازما سے کورونا کے علاج کے لیے جاپان میں طبی آزمائشبلڈ پلازما سے کورونا کے علاج کے لیے جاپان میں طبی آزمائش Covid_19 CoronaUpdates CoronavirusOutbreak CoronaVirusInJapan BloodPlasma MedicalTrial Started CoronaCure CoronaTreatment JapanGov japan WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »