کورونا روکنے کیلئے انوکھی پالیسی، اشیائے خورو نوش کے لئے پرمٹ درکار

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہنوئی: (دنیا نیوز) ویتنام نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے انوکھی پالیسی متعارف کروادی، اشیائے خورو نوش کی مارکیٹ میں جانے کے لئے اب پرمٹ درکار ہوگا۔

ویتنام حکومت نے مارکیٹ میں لوگوں کی آمدو رفت محدود کرنے کے لئے ہر خاندان کو پندرہ روز کے لئے پانچ پرمٹ دینے کا اعلان کیا ہے، شہریوں کو گلابی یا نیلے

رنگ کے پرمٹ دئے جائیں گے تاکہ الگ الگ دنوں میں مارکیٹ کا دورہ کیا جائے، ویتنام میں کورونا وائرس کے مزید 17 کیسز منظر عام پر آئے، مجموعی تعداد 880 ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا روکنے کیلئے انوکھی پالیسی، اشیائے خورو نوش کے لئے پرمٹ درکارہنوئی: (دنیا نیوز) ویتنام نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے انوکھی پالیسی متعارف کروادی، اشیائے خورو نوش کی مارکیٹ میں جانے کے لئے اب پرمٹ درکار ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کے پی کے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی - ایکسپریس اردوپانچ ماہ میں پہلی مرتبہ صوبے میں وبا سے اموات کی شرح صفر ہوگئی ہے، محکمہ صحت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج pid_gov KElectricPk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا کے اہم ترین شخصیت نے پاکستان کی کورونا وائرس کے خلاف کامیابی کو تسلیم کرلیانیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے بھی پاکستان کی کورونا وائرس کے خلاف کامیابی کو تسلیم کر لیا۔امریکی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے معروف شاعر کورونا وائر س کے باعث انتقال کر گئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر راحت اندوری کا انتقال ہو گیا ہے۔وہ کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد ہسپتال میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »