کورونا وائرس نے دنیابھر میں تباہی مچادی، ہلاکتیں64 ہزار تک پہنچ گئیں

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیامیں کورونا وائرس نے تباہی مچادی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates

روم:کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچادی، ہلاکتیں64ہزار تک پہنچ گئیں جبکہ 11لاکھ 82ہزار سے زائد افراد مہلک وائرس کا شکار ہوگئے۔

کورونا وائرس کے باعث یورپ کا براحال ہے،فرانس میں ایک ہی دن میں ایک ہزار 53افراد ہلاک ہو گئے، فرانس میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 7ہزار 560تک جاپہنچی۔ اسپین میں ایک دن میں 546ہلاکتیں ہوئیں جس کے بعد تعداد 11ہزار 744ہوگئیں، اٹلی میں بھی مزید 681ہلاکتوں کے بعد تعداد 15ہزار 362تک پہنچ گئی۔ برطانیہ میں بھی 24گھنٹوں میں 708افراد جان سے چلے گئے، بیلجیئم میں ایک دن میں 144، ہالینڈ میں 164 اور ایران میں 158اموات ہوگئیں جبکہ ترکی میں بھی 76افراد ایک روز میں لقمہ اجل بنے۔

دنیا میں کورونا وائرس سے امریکا سب سے زیادہ متاثر ہے، ایک ہی دن میں 23ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے جبکہ 769ہلاکتیں ہوئیں، امریکا میں ٹوٹل ہلاکتیں 8ہزار 173تک پہنچ گئیں جبکہ 3لاکھ سے زائد افراد متاثر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ساری بیماری سمارٹ فونز کی وجہ ھیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: برطانیہ کے شیراز مہر نے کورونا کا مقابلہ کیسے کیا؟شیراز کے مطابق انھوں نے شروع سے ہی اس وبا کو سنجیدگی سے لیا تھا اور اپنے آپ کو گھر میں تنہا کر لیا تھا۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کے ذہن میں یہ بات بھی تھی کہ اگر انھیں کورونا وائرس ہو بھی گیا تو وہ جوان اور صحتمند ہیں اور انھیں زیادہ مسئلہ نہیں ہوگا۔ لیکن ایسا نہیں ہوا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

” ملک بھر میں کورونا وائرس کا ایک بھی مریض نہیں “ کس ملک نے یہ اعلان کردیا؟پیانگ یانگ(ویب ڈیسک) شمالی کوریا کا اصرار ہے کہ بروقت اقدامات کے باعث ملک بھر میں کوئی ایک بھی کورونا وائرس کا کیس سامنے نہیں آیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی صلاحیت ختم کرنے والی اینٹی باڈیز کی نشاندہی کر لیسائنسدانوں نے کورونا وائرس کی صلاحیت ختم کرنے والی اینٹی باڈیز کی نشاندہی کر لی Scientists CoronaVirus China COVID19 Antibodies ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’پہلے فسادات اور پھر کورونا وائرس نے بے گھر کیا‘انڈیا میں جیسے ہی کورونا وائرس کے متاثرین سامنے آنے لگے میڈیا کی توجہ ان فسادات سے ہٹ گئی۔ کورونا وائرس کا ڈر اور اس کی روک تھام کی کوششوں نے دھیرے دھیرے باقی تمام مسائل کو پیچھے دھکیل دیا۔ مودی کوکب عقل آئےگا کفرکی حکومت چلاسکتاہوں۔ ظلم کی نہیں ۔۔پھربولےگاپڑوس دیس اتنگ وادبھیجتا ہے۔۔جس میں ظلم سہنےکی ہمت ختم ہوتی ہے وہ خود ہی اتنگ بن جاتاہے۔۔ ابھی بھی وقت ہے ہوش کے ناخن لےچائےکاٹھیلا نہیں ملک چلارہےہو۔۔🙄آنکھیں کھولیں۔۔۔ 😢😥😥 Hello BBC Urdu , hum ne aj newton ka gravity of earth wala qanoon he torr diya hai. Announce it your media. You all know where is the center of earth? Canada? No no no.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس نے نیوزی لینڈ کرکٹ کو ’ہلا‘ کر رکھ دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین سے پوری دنیا میں پھیلنے والے موذی وائرس کورونا نے نیوزی لینڈ کرکٹ کی بنیادی ہلا کر رکھ دی ہیں جسے بحرانی صورتحال کا سامنا ہے Corona virus ne poori dunya ko hi hila kar rakh dia hai.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’کورونا کورونا’ کیوں چیخے؟ عدالت نے شہری کو دو ماہ قید سنا دیسنگاپور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس ایک مہلک وباء بنا ہوا ہے جس سے نمٹنے کے لیے دنیا کے تمام ممالک تگ و دو کر رہے ہیں، اسی طرح کچھ ممالک نے اس مہلک وباء کے لفظ کو استعمال کرنے سے روکا ہے جبکہ کچھ ممالک میں احتیاتی تدابیر پر سختی سے عمل کرایا جا رہا ہے تاہم سنگا پور میں ایک نوجوان نے سڑک پرتھوکنے کے بعد اونچی آواز آواز میں کورونا کورونا بولنا شروع کیا جس کے بعد اُسے دو ماہ قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »