’پہلے فسادات اور پھر کورونا وائرس نے بے گھر کیا‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دلی فسادات کے متاثرین: ’پہلے فسادات اور پھر کورونا وائرس نے بے گھر کیا‘

تقریباً 250 خاندان شمال مشرقی دلی کے علاقے عید گاہ میں قائم کیے گئے ریلیف کیمپ اور دو درجن افراد مختلف مداراس میں پناہ لیے ہوئے تھے۔وائرس کے پھیلاؤ کو محدود کرنے کی غرض سے ان ریلیف کیمپوں کو ہٹا دیا گیا، یوں فسادات کے متاثرین ایک بار پھر سڑک پر آ گئے۔فسادات کے دوران 21 برس کی طاہرہ اپنی بہن، ضعیف والدین اور اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ اپنے کرائے کے کمرے سے کسی طرح جان بچا کر نکلنے میں کامیاب ہو گئیں اور پہلے الہند ہسپتال اور بعد میں ریلیف کمیپ میں رہنے لگیں۔جب کورونا وائرس پھیلنے لگا تو دلی پولیس...

ان کا کہنا ہے کہ ’ہم وہاں دو رات ٹھہرے لیکن نیند نہیں آئی۔ گھبراہٹ ہو رہی تھی۔ پھر ہمیں احساس ہوا کہ ہم مزید یہاں نہیں رہ پائیں گے۔‘ وہ کہتی ہیں کہ کرائے ادا کرنے کے لیے رقم نہیں ہے، کھانے کے لیے راشن کی تلاش ہے اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے کوئی کام بھی نہیں کر سکتے ہیں۔طاہرہ کی ایک سہیلی گلستان کے خاندان نے تو ریلیف کیمپ سے واپس اپنے گھر جانے کی ہمت ہی نہیں کی۔دسمبر ميں گلستان کی شادی طے تھی۔ گھر میں زیور اور 15 ہزار روپے نقد تھے جو فسادات کے دوران باقی سامان کے ساتھ لوٹ لیے گئے۔

کمیپ بند ہوا تھا تو علاقے کے ایک رکن پارلیمان ایم ایل اے حاجی یونس کی طرف سے تھوڑا سا راشن اور تین ہزار روپے ملے۔ ریاستی حکومت کی جانب سے مستحقین کو دو وقت کا کھانا بھی مہیا کیا جا رہا ہے مگر اس کھانے کے لیے ہر بار قطار میں لگنا پڑتا ہے۔ دلی حکومت نے بھی گھروں کے نقصان کے حساب سے متاثرین کو 15 ہزار، ڈھائی لاکھ اور پانچ لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hello BBC Urdu , hum ne aj newton ka gravity of earth wala qanoon he torr diya hai. Announce it your media. You all know where is the center of earth? Canada? No no no.

😢😥😥

مودی کوکب عقل آئےگا کفرکی حکومت چلاسکتاہوں۔ ظلم کی نہیں ۔۔پھربولےگاپڑوس دیس اتنگ وادبھیجتا ہے۔۔جس میں ظلم سہنےکی ہمت ختم ہوتی ہے وہ خود ہی اتنگ بن جاتاہے۔۔ ابھی بھی وقت ہے ہوش کے ناخن لےچائےکاٹھیلا نہیں ملک چلارہےہو۔۔🙄آنکھیں کھولیں۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کی وبا کے دوران پاکستانیوں کی زندگی کتنی بدل گئی؟ - Tech - Dawn NewsHow Ya phr b badlny wali qoom ni hai . Curfew e lgana chahiya Karachites are made to live as hostages under KElectric, relentless loadshedding is being conducted in gulshan Iqbal ExpressNewsPK AliHZaidiPTI KElectricPk ArifAlvi ImranKhanPTI mkhayyams SAMAATV Fsnaqvi AajKamranKhan DunyaNews
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین کی جانب اہم پیش رفت، وائرس کی جینوم سیکوینس دریافت - ایکسپریس اردووائرس کا سلسلہ ترتیب معلوم کرنا انتہائی اہم پیش رفت ہے جس سے ویکسین بنانے اور علاج میں بڑی مدد ملے گی، ماہرین Karachites are made to live as hostages under KElectric, relentless loadshedding is being conducted in gulshan Iqbal Dawn_News AliHZaidiPTI KElectricPk ArifAlvi ImranKhanPTI mkhayyams SAMAATV Fsnaqvi AajKamranKhan DunyaNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان کی شرح نمو میں مزید 2 فیصد کمی کی پیشگوئی - Pakistan - Dawn NewsState bank ne kaha ta ke load repayment aik saal ke liye roki jarahi hay laikin mere account se tu loan installment cut gae
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی صلاحیت ختم کرنے والی اینٹی باڈیز کی نشاندہی کر لیسائنسدانوں نے کورونا وائرس کی صلاحیت ختم کرنے والی اینٹی باڈیز کی نشاندہی کر لی Scientists CoronaVirus China COVID19 Antibodies ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ ورلڈ بینک کی پاکستان کے لیے 200 ملین ڈالر کی امداد - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے خلاف لڑنے کے لئے پاکستان کی مدد میں اضافہ کر رہے ہیں، ورلڈ بینک Beshak Allah hum sab ka madadgar hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: برطانیہ کے شیراز مہر نے کورونا کا مقابلہ کیسے کیا؟شیراز کے مطابق انھوں نے شروع سے ہی اس وبا کو سنجیدگی سے لیا تھا اور اپنے آپ کو گھر میں تنہا کر لیا تھا۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کے ذہن میں یہ بات بھی تھی کہ اگر انھیں کورونا وائرس ہو بھی گیا تو وہ جوان اور صحتمند ہیں اور انھیں زیادہ مسئلہ نہیں ہوگا۔ لیکن ایسا نہیں ہوا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »