کورونا وائرس کے باعث اب تک سول ایوی ایشن کو کتنا نقصان ہو گیا ؟جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا وائرس کی وجہ سے بین الاقوامی پروازوں کی بندش کے باعث سو ل ایوی ایشن کو ایک ماہ میں تین ارب روپے سے زائد کا نقصان ہو

گیا ۔نجی نیوز چینل اے آ ر وائی نیوز کے مطابق مارچ کے مہینے میں سول ایوی ایشن کو 3ارب 61کروڑ روپے سےزائد کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔سرکاری دستاویز کے مطابق مارچ کے پہلے 15دنوں میں 212 فلائٹس منسوخ ہوئیں جب کہ ایک ماہ کے دوران

کل 1681 پروازیں منسوخ ہوئیں۔سول ایوی ایشن کی دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ پروازیں منسوخ، لینڈنگ و دیگر چارجز کی مد میں 2723 ملین روپے کا نقصان ہوا ہے، اسی طرح فضائی حدود کے عدم استعمال پر895ملین روپے کانقصان اٹھانا پڑا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد 2039 ہوگئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سابق افسر کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئےلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ہائی کمیشن کے سابق آفیسرسیدسلیم کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے باعث دنیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس کے باعث کم عمر نومولود چل بساواشنگٹن: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں خوف کا عالم بنے ہوئے کورونا وائرس کے باعث 45 ہزار سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں تاہم اس مہلک وباء کے باعث سب سے پہلے نومولود بچے کی لاکت سامنے آئی ہے جو امریکا میں رپورٹ ہوئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث مکہ مکرمہ اور مدینہ میں 24 گھنٹوں کا کرفیو نافذریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے شہروں مکہ مکرمہ اور مدینہ میں 24 گھنٹوں کے کرفیو کا اعلان کر دیا گیا۔ اطلاق حرم شریف اور مسجد نبوی پر بھی ہو گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی مرتبہ ومبلڈن منسوخکورونا وائرس: دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی مرتبہ ومبلڈن منسوخ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، طیب اردگان نے شاندار کام کر کے دکھا دیا ،مثال قائم کر دیانقرہ(ڈیلی پاکستا ن آن لائن ) ترک صدر طیب اردوان نے مہلک وائرس سے نمٹنے کے لیے ’کورونا وائرس فنڈ‘ کا اعلان کیا ہے اوراس سلسلے میں پہل کرتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »