کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد 2039 ہوگئی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد 2039 ہوگئی مکمل تفصیل جانیے:

سندھ میں 676، پنجاب میں 708، خیبرپختونخوا میں 253، گلگت بلتستان میں 184، بلوچستان میں 158، اسلام آباد میں 54، آزاد کشمیر میں 6 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوئے جبکہ ملک بھر میں 82 افراد صحتیاب ہوگئے۔

لاہور میں 154، گجرات 72، راولپنڈی 45، جہلم 28، ننکانہ 13، گوجرانوالہ 12، فیصل آباد 9، حافظ آباد اور ڈی جی خان 5، 5، منڈی بہاؤالدین 4، رحیم یار خان، بہاولنگر اور میانوالی 3، 3 جب کہ نارووال، لودھراں، ملتان، وہاڑی اور سرگودھا میں 2، 2 کیس ہیں۔ اس کے علاوہ اٹک، خوشاب، بہاولپور، قصور اور لیہ میں ایک ایک کیس ہیں۔

سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے گزشتہ روز کراچی میں مزید 2 مریضوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی عمریں 70 اور 74 سال تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ 74 سالہ شہری دمے اور شوگر کا مریض تھا جبکہ 70 سالہ رہائشی بھی مختلف بیماریوں میں مبتلا تھا۔سرکاری ویب سائٹ کے مطابق اسلام آباد میں مزید 7 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد وہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 58 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے مزید 32 نئے کیسز کی تصدیق کی جس کے بعد صوبے میں متاثرین کی تعداد 253 ہوگئی۔ بیان میں کہا گیا...

خیبر پختونخوا حکومت نے ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند کرنے کا حکم جاری کر دیا اور صوبے بھر میں مساجد میں نماز پنجگانہ میں نمازیوں کی تعداد محدود اور جمعہ کے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کر دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپانی کامیڈین کین شمورا کورونا وائرس کے باعث ہلاک - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب : کورونا وائرس کے باعث 3 افراد جاں بحق، کیسز 651 ہوگئےپنجاب : کورونا وائرس کے باعث 3 افراد جاں بحق، کیسز 651 ہوگئے Punjab Coronavirus Cases Rise UsmanAKBuzdar Covid_19 Coronavirus CoronaUpdate StayAtHomeAndStaySafe GOPunjabPK CoronaVirusPakistan PakistanFightCoronavirus StayAtHomeAndStaySafe
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ماریہ بی کے ملازم کے ٹیسٹ نتائج منفی آگئے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: : ہربھجن کے بعد یوراج سنگھ نے شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئےلاہور: (ویب ڈیسک) یوں تو پاکستان اور بھارت دونوں ممالک روایتی حریف ہیں اور آئے روز جنگی جنون کی خبریں اکثر سننے کو ملتی رہتی ہیں بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ دونوں ممالک میں رہنے والے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں، تاہم کورونا وائرس میں عوام کی خدمت کرنے پر سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر یوراج نے پاکستانی ٹیم کے سابق مایہ آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تبلیغی جماعت کے اجتماع کے بعد کورونا وائرس متاثرین کی تلاشانڈیا میں حکام ملک بھر میں ان سینکڑوں افراد کی تلاش کر رہے ہیں جنھوں نے دارالحکومت دلی میں تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شرکت کی تھی جس کے بعد سے ملک میں کورونا وائرس کے متعدد مریض سامنے آئے ہیں۔ تبلیغی جماعت امن کی سفیر 💗 مسلمان کے نام پہ کلنگ ہیں ساری دنیا کی مسلمانوں کو بد نام کر رہے ہیں یہ سراسر انسانیت کے خلاف ہے Bro this jam at is very good in each format Don't write these kind of words
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نئے کورونا وائرس کی وبا کا باعث بننے والے جاندار کی پہچان ہوگئی؟ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »