کورونا وائرس: ماریہ بی کے ملازم کے ٹیسٹ نتائج منفی آگئے - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

کورونا وائرس: ماریہ بی کے ملازم کے ٹیسٹ نتائج منفی آگئے MariaB corona virus covid19 Pakistan Dawnnews

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

پاکستان کی نامور ڈیزائنر ماریہ بی کے ملازم میں رواں سال کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی تاہم اب ان کے دوبارہ کیے گئے کورونا ٹیسٹ کے نتائج منفی آگئے۔کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ذرائع نے اتوار کو بتایا کہ ڈیزائنر ماریہ بی کے ملازم کا 26 مارچ کو کورونا کا دوبارہ ٹیسٹ ہوا جس کے نتائج منفی آئے۔

بعدازاں اس کے خون کے نمونے کورونا ٹیسٹ کے لیے دوبارہ لاہور کی انسٹیٹیوب آف پبلک ہیلتھ لیب بھیجے گئے جس کے بعد اس کے نتائج منفی آئے۔ دوسری جانب انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اس اضلاع میں اب تک کورونا وائرس کے ایک بھی کیس کی تصدیق نہیں ہوئی۔ بعدازاں سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں ڈیزائنر ماریہ بی وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کرتی نظر آئیں، انہوں نے پنجاب پولیس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پولیس نے ان کے گھر پر اس طرح چھاپہ مارا جیسے یہاں کوئی منشیات مافیا کا سب سے بڑا ڈان رہتا ہو۔ماریہ بی نے بعدازاں ایک اور ویڈیو بھی شیئر کی تھی جس میں ان کے ہمراہ ان کے شوہر طاہر سعید بھی موجود تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود مالی میں انتخابات کا انعقاد - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث کراچی کے سرد خانے بھی بند کردیے گئےکورونا وائرس کے باعث کراچی کے سرد خانے بھی بند کردیے گئے Pakistan CoronaVirus Karachi EdhiMorgue Closed DeadBodies pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP آل پاکستان میڈیا مالکان اور اینکرز پرسن کے نام
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے وار، شاہی خاندان کی رکن شہزادی ماریہ ٹریسا چل بسیںمیڈرڈ(ویب ڈیسک) اسپین کے بادشاہ فلپ ششم کی کزن شہزادی ماریہ ٹریسا کورونا وائرس کا شکار Aslam o Ely Kum kRONA Ezabh Ellahi Heh Syduna Hzrt Ezrael Eleh slam K Mlayka HeH TOBAH Must HeH Olea Allah SH Rabtah Frmay 100/Koi Say toh
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نامور اسکواش کھلاڑی اعظم خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےنامور اسکواش کھلاڑی اعظم خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے Pakistani Ex Squash Champion AzamKhan Succumbs Coronavirus UK Covid_19 Coronavirus CoronaUpdate StayAtHomeAndStaySafe کرونا Pakistan اللہ تعالیٰ مغفرت عطا فرمائے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: نئے کیسز کے سامنے آنے سے متاثرین 1500 سے تجاوز کرگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ بھی کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پیش پیش | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »