کورونا وائرس، طیب اردگان نے شاندار کام کر کے دکھا دیا ،مثال قائم کر دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انقرہ(ڈیلی پاکستا ن آن لائن ) ترک صدر طیب اردوان نے مہلک وائرس سے نمٹنے کے لیے ’کورونا وائرس فنڈ‘ کا اعلان کیا ہے اوراس سلسلے میں پہل کرتے ہوئے

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر طیب اردوان نے ملک میں کورونا وائرس وبا سے نمٹنے کے لیے قومی فنڈ کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ ترک صدر نے بھی اس فنڈ کیلئے اپنی 7 ماہ کی تنخواہ عطیہ کی ہے جب کہ کابینہ کے ارکان بھی اپنا حصہ ڈالیں گے۔اس موقع پر ترک صدر طیب اردوان نے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے کم

آمدنی والے افراد کے لیے ملک بھر میں ”ہم ایک دوسرے کے لیے خود ہی کافی ہیں”کے عنوان سے قومی یکجہتی مہم کا آغاز بھی کیا۔ترکی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر ملک بھر میں جزوی لاک ڈاون کیا گیا ہے۔ تعلیمی ادارے بند ہیں، کاروباری سرگرمیاں معطل اور ذرائع آمد و رفت محدود کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس، شادی میں تاخیر پر نوجوان نے منگیتر کو زہر پلا کر جان لے لیبدین (ویب ڈیسک) بدین سے ایک افسوسناک خبر آئی ہے جہاں پر نواحی علاقے ٹنڈوباگو میں کورونا وائرس کے باعث شادی میں تاخیر پر نوجوان نے زہر پلا کر اپنی منگیتر کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کو زیادہ خطرہ ہے: ماہرین نے خبردار کر دیالاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کی تعداد کے بعد طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کو زیادہ خطرہ ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ، ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کتنے پیسے دینے کا اعلان کر دیا ؟ جانئےاسلام آباد (ڈیل پاکستان آن لائن )ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد کی منظوری دے دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف فنڈ قائم کر دیاوزیراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف فنڈ قائم کر دیا pid_gov ImranKhanPTI coronavirus pid_gov ImranKhanPTI کرونا ملک سے اس کے ساتھ جائیگی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس،لیسکو نے صارفین کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لیسکو نے کورونا وائرس کی وجہ سے شہر میں لاک ڈاؤن تک نادہندہ گھریلو صارفین کے کنکشن منقطع کرنے سے روک دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین میں پھیلے کورونا اور پاکستان میں موجود کورونا کے مختلف ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوپاکستان میں پہلی بار کورونا وائرس کی جینوم سیکوینسنگ رپورٹ تیار، مرض کے علاج اور ویکسین کی تیاری میں مدد ملے گی of course, yes ادھر ملریا کا بخار ہے اور وہ موسمی تبدلی کی وجہ ہو سکتی ہے محکمہ موسمیات کی مدد لے سکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »