کورونا کیخلاف جنگ، چینی ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم آج پاکستان پہنچے گی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کیخلاف جنگ، چینی ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم آج پاکستان پہنچے گی ARYNewsUrdu CoronavirusUpdates

اسلام آباد :کورونا وائرس سےنمٹنےکےلیے چینی ڈاکٹروں پرمشتمل خصوصی ٹیم آج پاکستان پہنچے گی، طیارے میں کورونا سے متعلق دوائیں ، سرجیکل ماسک اورطبی سامان بھی ہوگا۔

گذشتہ روز معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرظفرمرزا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے تیزی سے بھرپور اقدامات کررہےہیں، چینی ڈاکٹروں کی ٹیم کورونا وائرس پرحکومتی اقدامات کاجائزہ ،ٹیکنیکل سپورٹ فراہم کرے گی ،ان کے تجربات سے بھر پور استفادہ حاصل کیا جائے گا۔ چینی نائب وزیر صحت نے کہا تھا کہ پاکستان میں وبا کی روک تھام سے متعلق معلومات شیئر کیں، چین نے ویڈیو کانفرنس سے پاکستان کو تجربے سے متعلق بتایا جبکہ وائس چیئرمین چائنہ ڈیولپمنٹ کارپوریشن کا کہنا تھا کہ چین پاکستان کے لیے طبی سامان کی تیاری کر رہا ہے، چین عارضی اسپتال میں بھی مدد کرے گا۔

بعد ازاں وزیراعظم عمران خان سے چینی سفیر یاؤجنگ نے ملاقات کی تھی، جس میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے دونوں ممالک کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Masha Allah

Mashaallah mola salamat rakhe

A great news indeed as they know the nature of this virus. They have already dealt with it. One must contribute for the betterment of the humanity.

In this stage of time I will request everyone to use this hashtag StopBioTerrorismAmerica this Pendemic the world is going through is self created with a plan. Please everyone stay safe, stay at home, wash your hands, dont touch your face, wear a face mask, Use gloves,Becareful

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیکرٹری پرائمری ہیلتھ کیئر نے 2 ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق کر دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سیکرٹری پرائمری ہیلتھ کیئر نے 2 ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق کر دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جی ٹونٹی اجلاس، کورونا وائرس کے باعث عالمی معیشت کو دھچکا لگا: چینی صدرریاض: (دنیا نیوز) دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کی تعداد کے بعد جی ٹونٹی ہنگامی اجلاس بلایا گیا جس کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ عالمی وبا پر قابو پانے کے لئے صحت اور معیشت سے متعلق تمام اقدامات اٹھائیں گے جبکہ چینی صدر کا کہنا تھا کہ وباء کے باعث عالمی معیشت کو دھچکا لگا، بحالی کیلئے مختلف ممالک کو تجارتی رکاوٹیں ہٹانی چاہیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن میں کورونا وائرس کی تشخیص، صدر ٹرمپ کی چینی ہم منصب شی جن پنگ سے بات چیت - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 531,708 ہو گئی ہے جبکہ ہلاکتیں 24 ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔ امریکہ 85 ہزار سے زائد مصدقہ متاثرین کے ساتھ چین اور اٹلی کو پیچھے چھوڑ چکا ہے تاہم برطانوی وزیراعظم بورس جانسن میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ہے۔ China Is the great country than America... Uska uska uska uska tu lzmi God bless you mister P M of Uk
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

قرنطینہ سنٹر میں ڈیوٹی کرنیوالی خاتون سمیت دو ڈاکٹروں میں کورونا کی تصدیق لیکن اب ان کی حالت کیسی ہے؟لاہور  (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیکرٹری پرائمری ہیلتھ کیئر نے  ڈیرہ غازی خان قرنطینہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹروں اورطبی عملے کو قوم کا خراجِ تحسینکورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو قوم کا خراجِ تحسین گھر میں رہیں محفوظ رہیں ۔ Read More : Newsonepk Pakistan Coronavirus StayHomeSaveLives CoronaOutbreak coronavirusinpakistan
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »