کرونا وائرس: امریکا میں 1 لاکھ افراد متاثر، 2 کھرب ڈالرز کے ریلیف بل کی منظوری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس: امریکا میں 1 لاکھ افراد متاثر، 2 کھرب ڈالرز کے ریلیف بل کی منظوری ARYNewsUrdu CoronavirusUpdates Trump

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرونا ٹاسک فورس کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں طبی و حفاظتی سامان کی فراہمی کے لیے فیصلے کر رہا ہوں، ڈیفنس پروڈکشن آرڈر کے تحت وینٹی لیٹرز بنانے کی ہدایت کی ہے۔امریکی صدر نے ڈیفنس پروڈکشن ایکٹ پر عمل درآمد کے لیے پیٹر نوارو کو مشیر مقرر کردیا۔ انہوں نے کہا کہ وینٹی لیٹرز بنانے والی تمام بڑی کمپنیوں کو متحرک کر رہے...

صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایپل، ٹاسک فورس کے تعاون سے نئی ایپ تیار کر رہا ہے، ایپ کرونا ٹیسٹنگ میں مددگار ثابت ہوگی۔ روزانہ کی بنیاد پر ایک ہزار لوگوں کے کرونا کے ٹیسٹ کر رہے ہیں، امریکاا س وبا کا بہادری سے مقابلہ کر رہا ہے، کرونا کے خلاف جنگ جیتنے کے لیے تمام وسائل استعمال کریں گے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ تمام ریاستیں وفاق کی تعریف کریں، شکایتیں نہیں۔ سیاسی بنیادوں پر ریاستیں اداروں پر تنقید نہ کریں۔ میڈیا اور ریاستی گورنرز تنقید سے باز رہیں۔ چین کے صدر کے ساتھ ویکسین کی تیاری پر بات ہوئی، کرونا کی ویکسین تیار کرنے کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: متاثرہ ممالک میں امریکا پہلے نمبر پر آ گیا، ٹرمپ کا اعلانکرونا وائرس: متاثرہ ممالک میں امریکا پہلے نمبر پر آ گیا، ٹرمپ کا اعلان CoronaVirus US DonaldTrump InfectiousDisease Country DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed DonaldJTrumpJr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، امریکا میں بے روزگار افراد کی تعداد 33 لاکھ سے تجاوز کرگئیکرونا وائرس، امریکا میں بے روزگار افراد کی تعداد 33 لاکھ سے تجاوز کرگئی CoronaVirus America
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد میں 3 پاکستانی بھی شامل - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس : مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کی تیسری توسیع کی بندشکرونا وائرس : مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کی تیسری توسیع کی بندش SaudiArabia AlHaram Construction Makkah CoronavirusOutbreak Covid19 KingSalman saudiarabia HajMinistry KSAmofaEN HaramainInfo
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کا علاج: ایک اور دوا کے بارے میں ماہرین کا دعویٰ سامنے آگیامیلبرن کے ماہرین طب کا کہنا ہے کہ آرتھرائٹس میں استعمال کی جانے والی دوا ہائیڈرو آکسی کلورو کوئن کرونا وائرس کے خلاف مؤثر ثابت ہوسکتی ہے۔ Azaan by Aneel Rasheed کرونا وائرس کا علاج: ایک اور دوا کے بارے میں ماہرین کا دعویٰ سامنے آگیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کرونا وائرس سے تین اموات ،متاثرین کی تعداد 1012 ہوگئیسعودی عرب میں کرونا وائرس سے تین اموات ،متاثرین کی تعداد 1012 ہوگئی CoronavirusOutbreak CoronaVirusInSA COVID2019 Patients Deathtoll KSAmofaEN WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »