چارسدہ کو سیل کردیا گیا،داخلی اور خارجی راستے بند

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چارسدہ کو سیل کردیا گیا،داخلی اور خارجی راستے بند SamaaTV

Posted: Mar 28, 2020 | Last Updated: 50 mins agoضلعی انتظامیہ نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے چارسدہ ضلع کو مکمل طور پر سیل کرکے داخلی اور خارجی راستے بند کردیئے۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ علاقے میں گاڑی میں 2 سے زائد افراد کے بیٹھنے پر پابندی عائد ہے۔ شہریوں کی بلا ضرورت نقل و حرکت کو روکا جا رہا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع میں دوسرے اضلاع سے داخل ہونے والے افراد پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے، جب کہ چارسدہ کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر سیکیورٹی تعینات ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے یہ اقدام کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کيلئے اٹھایا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل خیبر پختونخوا کے علاقے مردان کی یونین کونسل منگا نیابت کو بھی کرونا وائرس کے پے در پے کیسز سامنے آنے کے بعد سیل کردیا گیا۔ یہ وہی علاقہ ہے جہاں عمرے سے واپس آنے والے شخص میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، جو بعد ازاں انتقال کرگیا تھا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی بھی اسی حلقے سے تعلق رکھتے ہیں، جنہوں نے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر اپنے آپ کو گھر میں ہی فرنطینہ کرلیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میں کل گئی تھی چارسدہ مین روڈ بند تھا لیکن متبادل راستہ کھلا تھا

Kabirwala main bhi rasaty band hain har taraf ranger hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’آگ والے بادل‘‘ نے شہریوں کو خوف زدہ کردیا’’آگ والے بادل‘‘ نے شہریوں کو خوف زدہ کردیا ARYNewsUrdu What about this Allah SWT written on cloud today. Doodh ka jala chach b phoonk phoonk kr peeta hy Say astaghfar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے ایران کے مزید اداروں اور افراد کو بلیک لسٹ کردیاامریکا نے ایران کے مزید اداروں اور افراد کو بلیک لسٹ کردیا America Iran Blacklist StateDept IRIMFA_EN Iran
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے ایران کے مزید اداروں اور افراد کو بلیک لسٹ کردیاامریکا نے ایران کے مزید اداروں اور افراد کو بلیک لسٹ کردیا Iran USA IranUSTension NewSanctions IranianOfficials USIranWar Iran HassanRouhani khamenei_ir JZarif realDonaldTrump SecPompeo StateDept Iran HassanRouhani khamenei_ir JZarif realDonaldTrump SecPompeo StateDept مرگ بر امریکہ Iran HassanRouhani khamenei_ir JZarif realDonaldTrump SecPompeo StateDept لانتی بےغیرت حرامی امریکہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بنگلا دیشی حکومت نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو رہا کردیا -ڈھاکا : بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو جیل سے رہا کردیا گیا، کورونا وائرس کے پیش نظر ان کی سزا 6 ماہ کے لئے معطل کردی گئی۔ بنگلہ دیش کی حکومت نے سابق وزیر اعظم اور اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا کو ان کی مسلسل گرتی ہوئی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے جیل …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: کیا آپ کو اپنے بچوں کو دوسرے بچوں کے ساتھ کھیلنے دینا چاہیے؟پوری دنیا میں کورونا وائرس کے مزید پھیلنے کے خدشے کے پیش نظرسکول بند ہو رہے ہیں اور اس صورتحال میں والدین کو اس طرح کے سوالات کا سامنا ہے کہ ان کے بچے گھر پر رہ کر کیا کریں اور کیا نہ کریں؟ Nahi Restore4GinJammuKashmir
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

'پولیس ڈیوٹی میں نہیں پتہ ہوتا کہ کس کو کورونا ہے، کس کو نہیں‘ایس ایس پی انوسٹی گیشن ذیشان اصغر کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکاروں کو بھی اس وائرس سے خطرہ ہے لیکن ہم نے اپنے عملے کو ماسک، دستانے اور سینٹائزر دیے ہیں تاکہ وہ ان کا استعمال کر کے کورونا وائرس سے بچ سکیں اور اپنے فرائض انجام دیں سکیں۔ Taza tareen news پولیس تو اپنا ڈیوٹی کرتا ہے لیکن لوگ پولیس کا ساتھ نہیں دیتا۔۔۔بلا وجہ لوگ باھر نکلتا ہے۔۔۔كراونا پھیلتا پھر ۔۔۔ ڈیوٹی میں ہی رہو سب کو کرو زادہ نہ سمجھو نا ویسے ٹریٹ کرو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »