کورونا وائرس کے خلاف تیز ترین ویکسین میں کتنی پیشرفت ہوچکی ہے؟ - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اسے کورونا کے خلاف تیار ہونے والی دنیا کی تیز ترین ویکسین بھی قرار دیا جارہا ہے Coronavirus CoronavirusPandemic DawnNews

برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کی تیاری پر کام جاری ہے اور جون میں اس کے ابتدائی نتائج سامنے آسکتے ہیں۔شروع ہوئی اور ابتدائی مرحلے میں ڈیڑھ ہزار افراد کی خدمات حاصل کی گئی تھیں اور اب تحقیقی ٹیم میں شامل سائنسدان نے کہا ہے کہ اس کی قیمت اتنی کم رکھی جائے گی کہ یہ دنیا آسانی سے دنیا بھر دستیاب ہوسکے۔

اس تجرباتی ویکسین کی 6 بندروں پر ہونے والی ایک چھوٹی تحقیق میں ان جانوروں کو سنگل ڈوز دیا گیا اور دریافت کیا گیا کہ ان میں 14 دن کے اندر وائرس کے خلاف اینٹی باڈیز بن گئیں اور ان سب میں 28 دن کے اندر حفاظتی اینٹی باڈیز بھی بن گئیں۔ انہوں نے کہا کہ اب تک ٹرائل کے دوران ایک ہزار سے زائد افراد کو ویکسین کے ڈوز دیئے جاچکے ہیں جن میں سے نصف کو تجرباتی ویکسین دی گئی جبکہ باقی کنٹرول گروپ کا کام کررہے ہیں۔

آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کا دعویٰ ہے کہ ان کی ویکسین ستمبر تک تیار ہوجائے گی اور اس مہینے میں 10 لاکھ ڈوز استعمال کے لیے دستیاب ہوں گے۔ 500 رضاکاروں پر ٹرائل مئی کے وسط تک جاری رہے گا جس میں مجموعی طور پر 510 رضاکاروں کو 5 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔محقق پروفیسر سارہ گلبرٹ نے بتایا کہ اس ویکسین کی تیاری کے لیے جس ٹیکنالوجی کو استعمال کیا جارہا ہے، وہ پہلے ہی 10 مختلف اقسام کے طریقہ علاج کے لیے استعمال ہورہی ہے، مگر کورونا وائرس کے حوالے سے مختلف ممالک کے مختلف ٹیسٹ گروپس کی ضرورت ہے تاکہ درست نتائج کو یقنی بنایا جاسکے، کیونکہ یہ انفیکشن بہت تیزی سے دنیا کے ہر کونے میں پھیل رہا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس، لاک ڈاﺅن کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں لاک ڈاون میں نرمی کر دی گئی ہے جس کے بعد آج مزید 1452 نئے کیسزسامنے آئے ہیں جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 33 افراد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے 36 ہزار 730 مصدقہ کیسز، 779 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1500 سے زائد نئے کیس سامنے آئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان کے وزیر خزانہ ظہور بلیدی بھی کورونا وائرس کا شکار، قرنطینہ میں چلے گئےکوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان کے وزیر خزانہ ظہور بلیدی بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں، انہوں نے وبا میں مبتلا ہونے کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس بنگلادیش کے روہنگیا کیمپوں میں بھی پھیل گیا -ڈھاکا: کورونا وائرس بنگلادیش میں قائم روہنگیا کیمپوں میں بھی پہنچ گیا، اقوام متحدہ نے مہاجرین کے کیمپ میں پہلے کورونا کیس کی تصدیق کر دی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کے ایک اعلیٰ حکام اور اقوام متحدہ کی ترجمان نے بنگلادیشی سرحد پر قائم روہنگیا کیمپوں میں پہلے کورونا وائرس کیس رپورٹ … stop_killings_in_budgam
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے صوبائی وزیر غلام مرتضیٰ بلوچ کورونا وائرس سے متاثرسندھ کے صوبائی وزیر غلام مرتضیٰ بلوچ کورونا وائرس سے متاثر Sindh MediaCellPPP Coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک اور پولیس اہلکار کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »