کورونا وائرس کے 36 ہزار 730 مصدقہ کیسز، 779 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1500 سے زائد نئے کیس سامنے آئے

ملک بھر میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 36 ہزار 730 ہوگئی ہے جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 779 تک جاپہنچی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1500 سے زائد نئے کیس سامنے آئے جس کے بعد پاکستان میں کورونا کے مصدقہ کیسزکی تعداد 36 ہزار 730 ہوگئی۔ ان میں سے 9 ہزار 695 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں جب کہ فعال کیسز کی تعداد 25 ہزار 323 ہے۔ پاکستان میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے 33 اموات ہوئیں، جس کے بعد ملک میں ہونے والی اموات کی تعداد 779 ہوگئی ہے جب کہ پاکستان میں کورونا کے300 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیید نے اپنی ٹوئٹ میں اپنے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس گردوں کے مریضوں کے لیے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے، تحقیق - ایکسپریس اردوگردوں کے معمولی امراض کے شکار افراد کورونا کا شکار ہو کر کڈنی فیلیئر کی نئی قسم کی پیچیدگی میں مبتلا ہوجاتے ہیں There is nothing new about it. Corona virus is deadly in all kind of comorbid situation and extreme of age
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس پر بحث، روس میں ایک دن میں 10 ہزار نئے مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 42 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 91 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس کے حوالے سے بحث جاری ہے جبکہ روس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 10 ہزار سے زیادہ نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ Wrong.. i bought a car in April and i m n pakistan یہ تو وہ چلو بندہ ھے جو اتوار کو بنک کھول کر ملک لوٹنے میں ملوث ھے۔ یہ بھی باتیں کرتے ھے،بغیرت ڈھوب کے کیوں نہیں مرتے، لیکن غیرت کہاں ، یہ ملک مردوں کی میراث نہیں ھے ب چ اس کی شکل دیکھو فل ٹائم لعنت اور پھٹکار برس رہی ھے۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

روسی صدارتی محل کے ترجمان کورونا وائرس کا شکارروسی صدارتی محل کے ترجمان دیمتری بیساکوف کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، اس حوالے سے دیمتری بیساکوف نے بتایا کہ وہ مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے شکار اسپیکر قومی اسمبلی صحت یاب، گھر منتقل - ایکسپریس اردومیری کورونا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی، بچوں کی رپورٹ بھی کل تک آجائے گی، اسد قیصر Stay blessed
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، لاک ڈاﺅن کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں لاک ڈاون میں نرمی کر دی گئی ہے جس کے بعد آج مزید 1452 نئے کیسزسامنے آئے ہیں جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 33 افراد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، سعودی عرب نے عید الفطر کے حوالے سے بڑا اعلان کردیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب نے کورونا وائرس کاپھیلاو  سے روکنے کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران  23 مئی سے 27 مئی تک 24 گھنٹے کا کرفیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »