بلوچستان کے وزیر خزانہ ظہور بلیدی بھی کورونا وائرس کا شکار، قرنطینہ میں چلے گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان کے وزیر خزانہ ظہور بلیدی بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں، انہوں نے وبا میں مبتلا ہونے کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

تفصیل کے مطابق بلوچستان کے وزیر خزانہ ظہور بلیدی کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی۔

اپنی ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ میں تمام لوگوں کا شکر گزار ہوں جو میرا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جلد صحتیابی کے لیے دعاگو رہے۔ میں ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق قرنطینہ میں ہوں اور اللہ کا شکر ہے کہ صحتیابی کی جانب گامزن ہوں۔I’m grateful to all friends, well-wishers & supporters who prayed for my early recovery after my Covid-19 test came +ve. I’m in self-quarantine as per doctors guidelines. Alhamdulillah, asymptomatic and recovering. Thanks to all.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی: اسپتالوں میں صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد جمعاسپتالوں اور قرنطینہ میں موجود صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں یوم علیؓ کے جلوسوں پر پابندی عائدبلوچستان میں یوم علیؓ کے جلوسوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے محکمہ داخلہ بلوچستان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی میں کورونا وائرس کی تصدیقکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز مسلسل بڑھتے جا رہے ہیں اور اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کے وزیر خزانہ کورونا کا شکار ہوگئےبلوچستان کے وزیر خزانہ میر ظہور بلیدی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، ٹیسٹ مثبت آنے پر انہوں نے خود کو گھر میں آئی سولیٹ کرلیا So sad corona is attacking particular person
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے بجائے ہم آپس میں دست وگریبان ہیں: وزیر تعلیمکورونا کے بجائے ہم آپس میں دست وگریبان ہیں: وزیر تعلیم Islamabad Shafqat_Mahmood Those Giving Lectures Lockdown Rejected Govt Option NAofPakistan Virtual Session MoIB_Official pmln_org MediaCellPPP pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم کے زیراہتمام کوروناوائرس ایکشن پلیٹ فارم میں شرکت کریں گے:وزیر خارجہوزیراعظم عالمی اقتصادی فورم کے زیراہتمام کوروناوائرس ایکشن پلیٹ فارم میں شرکت کریں گے:وزیر خارجہ PMImranKhan SMQureshi WorldEconomicForum CoronavirusActionPlatform pid_gov MoIB_Official PTIofficial SMQureshiPTI ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial SMQureshiPTI ImranKhanPTI عوام کیلئے اک دن قومی اسمبلی اجلاس میں تو شرکت کر نہیں سکا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »