کورونا ویکسین سب پر اثر کرے گی یا نہیں، برطانوی سائنسدان کا خدشہ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا ویکسین سب پر اثر کرے گی یا نہیں، برطانوی سائنسدان کا خدشہ ARYNewsUrdu

لندن : برطانیہ کی ویکسین ٹاسک فورس چیف نے اس بات کا خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ کورونا ویکسین سب پر اثرانداز نہ ہو، یقین سے نہیں کہا جاسکتا کہ ویکسین بن بھی پائے گی یا نہیں۔

کورونا وائرس کی عالمی وبا سے نجات پانے کے لیے پوری دنیا کو ویکسین کا شدت سے انتظار ہے اس سلسلے میں سائنسدان بھی دن رات اپنی تگ و دو میں لگے ہوئے ہپں۔ا س سلسلے میں برطانیہ کی ویکسین ٹاسک فورس چیف کیٹ بنگم نے یہ کہہ کر سب کو حیرت اور مایوسی میں مبتلا کر دیا ہے کہ ممکن ہے کورونا ویکسین سبھی عمر کے لوگوں پر اثرانداز نہ ہو۔

دوسری جانب آکسفورڈ ایسٹراجینیکا ویکسین نے گزشتہ منگل کو کہا تھا کہ ابتدائی نتائج میں ان کی ویکسین بزرگوں پر بھی اثر دکھا رہی ہے جو خوشی کی بات ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس دنیا بھر میں ہلاکتیں 1164515ہو گئیںامریکہ بدستور پہلے نمبر پرکورونا وائرس ،دنیا بھر میں ہلاکتیں 1164515ہو گئیں،امریکہ بدستور پہلے نمبر پر CoronaVirus Pandemic InfectiousDisesae DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide COVID19
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:دنیا بھر میں ہلاکتیں 1164515ہو گئیںامریکہ بدستور پہلے نمبر پرکورونا وائرس:دنیا بھر میں ہلاکتیں 1164515ہو گئیں،امریکہ بدستور پہلے نمبر پر CoronaVirusUpdates WorldWide DeadlyVirus Coronavirus COVID19Pandemic Deaths Infected Patients WHO UN realDonaldTrump StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس اب مزید خطرناک انداز سے انسان پر اثر انداز ہوگا، ماہرین پریشان -کورونا وائرس اب مزید خطرناک انداز سے انسان پر اثر انداز ہوگا، ماہرین پریشان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 boycottfrance TwitterSuspendMacroAccount عوام کو کرونا سے ڈر نہیں ہے بھوک سے موت کا ڈر ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس اب نئے انداز سے انسان پر اثر انداز ہوگا، ماہرین پریشان -کورونا وائرس اب نئے انداز سے انسان پرحملہ آور ہوگا، ماہرین پریشان ہاں بھای اور خوبصورت گرافیک کردو اسکی دیکھنے میں اچھا لگے۔۔ تم لوگوں کی ڈیزاینگ ہی ختم نہں ہوتی۔ ARYNEWSOFFICIAL Lo kr lo gall ARYNEWSOFFICIAL یہ وائرس ھے یا فائن آرٹس کے سٹوڈنٹ کا پروجیکٹ ؟؟؟ 🤔🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی موساد کے ایجنٹ کاچین سے کووِڈ19کی ویکسین لے جانے کا انکشافاسرائیل کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی موساد کے ایجنٹ چین سے کروناوائرس کے علاج کی ویکسین اپنے وطن میں لے گئے ۔اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اس ویکسین کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آکسفورڈ کی کرونا ویکسین سے متعلق خوشگوار انکشافآکسفورڈ یونی ورسٹی کی تیار کردہ کورونا ویکسین سے متعلق خوش گوار انکشاف ہوا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 Galut hai Sir mujhi agur ejazut milai tu main inshallah covid si DONIYA ko aizad kurwaaionga inshallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »