کورونا وائرس اب نئے انداز سے انسان پر اثر انداز ہوگا، ماہرین پریشان -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس اب نئے انداز سے انسان پرحملہ آور ہوگا، ماہرین پریشان

دنیا بھر میں کورونا وائرس کا قہر کم ہونے کا نام نہیں لے رہا، ایسے میں سائنسدانوں کو معلوم ہوا ہے کہ کورونا وائرس نے انسانی جسم پر حملہ آور ہونے کیلئے نیا راستہ اختیار کیا ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے باہری حصہ میں نوکیلی یا اسپائک شکل ہوتی ہے اور اس کی اوپری سطح پر ایک خاص پروٹین ہوتا ہے جو انسانی جسم میں موجود سیلز کے پروٹین اے سی ای-2 سے جڑ جاتا ہے۔ سائنسدانوں نے اس حوالے سے مزید دو تحقیقات کی ہیں، سائنسدانوں نےاس دوران انسانی سیلز میں موجود نیوروپلن-1 نامی پروٹین کا پتہ لگایاہے۔ یہ پروٹین بھی انسانی جسم میں کورونا وائرس کے ریسپیریٹر کی طرح ہی کام کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

This is not fake new keep precautions

Precautions are better than cure. It's a new normal now so don't be afraid too much and don't be careless enough. Balance your life style and keep running things with few obvious precautions.

In Shaa Allah kuch nahi ho ga. Zaida panic na phelao

مضبوط ایمان و عقیدہ سے اس وائرس/ سازش، کا مقابلہ بہتر انداز میں کیا جاسکتا ہے۔

Hhhhhhhhhhhhhhhhhhhh

میک اپ کر کے اے گا بال بھی رنگے ہوں گے 😏

Being a responsible citizen follow this fact.

Is dfs bell bottom of high lows mai ai ga haina

ARYNEWSOFFICIAL معاف کردو بہت ہوگیا یہ ڈرامہ اب

😜😜😜😜

ARYNEWSOFFICIAL یہ وائرس ھے یا فائن آرٹس کے سٹوڈنٹ کا پروجیکٹ ؟؟؟ 🤔🤔

ARYNEWSOFFICIAL Lo kr lo gall

ہاں بھای اور خوبصورت گرافیک کردو اسکی دیکھنے میں اچھا لگے۔۔ تم لوگوں کی ڈیزاینگ ہی ختم نہں ہوتی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس اب مزید خطرناک انداز سے انسان پر اثر انداز ہوگا، ماہرین پریشان -کورونا وائرس اب مزید خطرناک انداز سے انسان پر اثر انداز ہوگا، ماہرین پریشان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 boycottfrance TwitterSuspendMacroAccount عوام کو کرونا سے ڈر نہیں ہے بھوک سے موت کا ڈر ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس : سعودی حکومت کا کرفیو سے متعلق اہم فیصلہ -کورونا وائرس : سعودی حکومت کا کرفیو سے متعلق اہم فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل تیسرے روز اضافہعالمی ادارہ صحت کے مطابق جمعے کو کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 4 لاکھ 49 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئےتھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس : کویتی دفاتر میں حاضری کیلئے نیا نظام متعارف -کورونا وائرس : کویتی دفاتر میں حاضری کیلئے نیا نظام متعارف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس : سعودی حکومت کا کرفیو سے متعلق اہم فیصلہسعودی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے دوبارہ کرفیو لگانے کی کوئی درخواست نہیں کی گئی ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس لاک ڈاؤن نے استاد کو لکھ پتی بنا دیانئی دہلی: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے جہاں دنیا بھر میں لاکھوں افراد جانیں گنوا بیٹھے، وہیں کورونا لاک ڈاؤن کی زد میں آئے کئی شعبے لاکھوں افراد کے روزگار چھننے کی وجہ بن گئے۔ لیکن اس مشکل صورتحال کے باوجود دنیا میں کئی افراد ایسے بھی ہیں جن کے لیے لاک ڈاؤن زحمت کے بجائے رحمت بن گیا اور انھیں میں سے ایک بھارتی استاد مہیش کاپسی بھی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »