کورونا سے اموات کا سلسلہ ایک بار پھر شروعگزشتہ روز2افراد جاں بحق

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا سے اموات کا سلسلہ ایک بار پھر شروع،گزشتہ روز2افراد جاں بحق Coronavirus CoronavirusUpdates

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 13 ہزار 412 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 382 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی،کورونا کیسز کے مثبت کیسز کی شرح 2.85فیصد ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ ایک دن 2کورونا کے مریض انتقال کر گئے ۔

رپورٹ کے مطابق کورونا کے 87 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے،واضح رہےکہ ملک کے بڑے شہروں میں سب سے زیادہ کورونا کی شرح کراچی میں ریکارڈ کی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، شرح 22 فیصد سے تجاوز کرگئیشہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1ہزار 33 ٹیسٹ کیے گئے جس میں 234 مریضوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ Meri Ek taang nakli hai, 🥺Mai hockey ka bohoth bada khiladi tha🤩. Ek din Uday bhai ko meri kisi baat pe gussa aagaya 🥲aur mere he hockey se meri taang ke do tukde kar diye. 😫Lekin dil ke bohot ache hai, ♥️Fauran mujhe hospital le gaye aur ye nakli taang lagwayi خدا کے لئے یہ ڈرامہ چھوڑو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا سے 2 اموات، شرح تین فیصد کے قریبگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 13 ہزار 412 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 382 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا سے 2 اموت، شرح 3 فیصد کے قریبگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناکے 14 ہزار437 ٹیسٹ کیےگئے جس میں سے 406 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور شرح 2.81 فیصد رہی۔ حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کی شرح 21 فیصد سے تجاوز کرگئیسندھ بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7.64 فیصد رہی Its ture السلام علیکم یہ پرو امریکن کی نشانی ھے ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 2افراد جاں بحق مثبت کیسز کی شرح 2.81فیصد ریکارڈاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناسے 2افرادجاں بحق ہو گئے جبکہ کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.81فیصد ریکارڈ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سے ملائشیاء : کورونا کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز روانہاس حوالے سے وفاقی وزیر ہوابازی سعد رفیق نے کہا کہ گرمیوں کی چھٹیوں کے موقع پر سیاحتی مقامات کی پروازوں میں اضافہ کیاجارہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »