پاکستان: کورونا سے 2 اموات، شرح تین فیصد کے قریب

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 13 ہزار 412 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 382 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت آنے کی شرح 2.85 فیصد رہی جب کہ وائرس میں مبتلا 2 مریض انتقال کرگئے۔واضح رہےکہ ملک کے بڑے شہروں میں سب سے زیادہ کورونا کی شرح کراچی میں ریکارڈ کی جارہی ہے۔.

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت آنے کی شرح 2.85 فیصد رہی جب کہ وائرس میں مبتلا 2 مریض انتقال کرگئے۔واضح رہےکہ ملک کے بڑے شہروں میں سب سے زیادہ کورونا کی شرح کراچی میں ریکارڈ کی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کے شارٹ فال میں کمی کے باوجودکراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم نہ ہوسکاشہرمیں کہیں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی، عدم ادائیگی اور بجلی چوری والے علاقوں میں شیڈول کی لوڈشیڈنگ جاری ہے، کے الیکٹرک کا دعویٰ KElectricPk please answer Karachi me bijli ka dorania barha dia gaya hai..waise 4 bar jati hai light but aaj 5 bar gai hai.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا سے 2 اموت، شرح 3 فیصد کے قریبگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناکے 14 ہزار437 ٹیسٹ کیےگئے جس میں سے 406 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور شرح 2.81 فیصد رہی۔ حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ایمازون پرتیزی سے ابھرتی مارکیٹوں کی رینکنگ میں تیسرے نمبر پر آگیاایمازون کی ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کی رینکنگ میں پاکستان کا شمار امریکا اور چین کے بعد تیسرے نمبر پر ہوتا ہے Lahnat hoo jeooo Is imported government ki nazar par gai to gaya Phir Thank you ImranKhanPTI
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سے ملائشیاء : کورونا کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز روانہاس حوالے سے وفاقی وزیر ہوابازی سعد رفیق نے کہا کہ گرمیوں کی چھٹیوں کے موقع پر سیاحتی مقامات کی پروازوں میں اضافہ کیاجارہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو سعودیہ سے ادھار تیل کی فراہمی میں توسیع ملنے کا امکانپاکستان کو سعودی عرب سے اب 1.2 ارب ڈالرکے بجائے 3.6 ارب ڈالرکی سہولت ملنے کا امکان ہے: ذرائع ھم کب تک ادھار ڈالر اور ادھار تیل لیتے رھین گے۔ اور کب اور کیسے واپس کرین گے؟ ؟ Beee chumaaaar lanat ho asi hakomat par .. mengai pe mengai karti jaaa rahi ... Allah ase lugo k gharo me agggg laga d3n sab kuch jala kar rekh kar den Awam ko tang kar k rekha hen ... Upar se awam ko chotiya bna kar rekha hen. Lodsheting kar kar k
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ، شرح 3 فیصد سے بھی زیادہ ہوگئیگزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا اور کیسز یومیہ 400 سے تجاوز کرگئے هههههههه😝😝😝 کورونا بھی امپورٹڈ ہی ھے جان بوجھ کر پھینکا گیاھے۔۔اس حکومت کی پالیسی ھےیہ بھی۔۔۔ Kon sa corona harami news jb imran khan corona ka kehta tha tb jhut tha ab q phat rai ?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »