کورونا وائرس: عالمی سیاحتی صنعت کو 33 کھرب ڈالر کے نقصان کا امکان - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈین ریاست کرناٹکا کے ایک گاوٴں میں 47 بکریوں کو قرنطینہ کر دیا گیا۔ مزید تفصیلات بی بی سی کے لائیو پیج پر:

Copyright: Screen Grab

کرناٹکا کے توماکورو ضلع کے گوڈے کیرے گاوٴں میں ایک چرواہے کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اس کی چار بکریوں کی موت ہو گئی تھی۔ بنگلور سے تقریباً ایک سو پچیس کلومیٹر دور واقع اس گاوٴں کے رہائشیوں کی شکایت پر ضلع انتظامیہ نے چند اہلکاروں کو بکریوں کے سیمپل لینے بھیجا اور بکریوں کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔ کرناٹکا میں جانوروں کے علاج کے محکمے کے سیکرٹری پی منیوننن نے بی بی سی کو بتایا ’ہم نے بکریوں کو قرنطینہ میں اس لیے رکھا ہے تاکہ گاوٴں والوں کے دل میں کسی طرح کا خوف نہ رہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ہم کسی بھی بات کو نظر انداز نہیں کر رہے ہیں، حالانکہ ماہرین یہ بات کہہ چکے ہیں کہ کورونا جانوروں کو متاثر نہیں کرتا ہے۔ تفتیشی رپورٹ آنے تک بکریوں کو قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں حیران کن اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں کورونا وائرس کے وارجاری ہیں اور گزشتہ روز مزید 2846 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 118 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لداخ میں چین کے ہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کا پاکستان سے لڑائی کا خدشہواشنگٹن : امریکی جریدے فارن پالیسی نے لداخ میں چین کےہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کی پڑوسی ملک پاکستان سے لڑائی کا خدشہ ظاہر کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں کمی؛ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم -پشاور: کورونا کیسز میں واضح کمی آنے کے بعد پشاور اور مردان کے کچھ علاقوں سے اسمار ٹ لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور نے 2علاقوں میں یکم جولائی سےاسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن یکم جولائی2020دوپہر3بجےسےختم ہوگا۔ ڈی سی پشاور کا کہنا …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید مریض سامنے آ گئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 13 ہزار 470
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا کے باعث سیل علاقوں میں ایس او پیزکی خلاف ورزیاں - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »