سابق پاکستانی کرکٹر انتقال کرگئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر انتقال کرگئے AryNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر خالد وزیر 84 برس کی عمر میں دار فانی سے کوچ کرگئے، وہ برطانوی شہر چیسٹر میں رہائش پذیر تھے۔

خالد وزیر دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں بازو کے میڈیم پیسر بولر تھے، انہوں نے دو ٹیسٹ میچز میں ملک کی نمائندگی کی۔اس وقت عبدالحفیظ کاردار کی ٹیم میں واپسی ہوئی تھی اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کی تھی۔ واضح رہے کہ چند روز قبل پاکستان کی بلائنڈ اینڈ ڈیف کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد عرفان مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئےتھے۔گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے، وہ 31 برس کی عمر میں دارِ فانی سے کوچ کر گئے جس کی تصدیق ہیڈ کوچ عمر فیاض نے بھی کی ہے۔

پی سی بی ترجمان کے مطابق محمد عرفان کے پیٹ میں انفیکشن تھا، انہوں نے ہفتے کے روز اپنی آخری سانسیں لیں اوراسپتال میں ہی انتقال کرگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارت کی پاکستانی پائلٹس کے کوائف کی تصدیق کی درخواست - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- کھیلوں کی دنیا:-سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر خالد وزیر انتقال کر گئے1954ء میں انگلینڈ کا تاریخی دورہ کرنے والی قومی ٹیم میں شامل سابق ٹیسٹ کرکٹر 84 سالہ سید خالد وزیر مختصر علالت کے بعد انگلینڈ کے شہر چیسٹر میں انتقال کر گئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

طالبہ سے جنسی زیادتی، اپیل مسترد، معروف کرکٹر کی 5 سال قید کی سزا قرارطالبہ سے جنسی زیادتی، اپیل مسترد، معروف کرکٹر کی 5 سال قید کی سزا قرار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق فرانسیسی وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کو قید کی سزاپیرس: سابق فرانسیسی وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کو جعلی نوکری کے مقدمے میں قید اور جرمانے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سابق فرانسیسی وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کو قید کی سزافرانس کی عدالت نے سابق وزیراعظم اور ان کی اہلیہ پینیلپی فییون کو دھوکا دہی اور سرکاری خزانے میں خردبرد کے الزام میں قید اور جرمانے کی کڑی سزا سنادی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی رکن اسمبلی کی بہن کی ٹک ٹاک ویڈیوز نے ہنگامہ برپا کردیاکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو قبل ازیں بھی اپنی بہن کو سندھ اسمبلی میں لانے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بن چکی ہیں اور اب ان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »