کورونا وائرس: ملک میں 2 لاکھ 85 ہزار سے زائد کیسز، 2 لاکھ 61 ہزار 246 صحتیاب

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: ملک میں 2 لاکھ 85 ہزار سے زائد کیسز، 2 لاکھ 61 ہزار 246 صحتیاب CoronavirusPandemic

کیسز میں سے 2 لاکھ 61 ہزار 246 صحتیاب ہوگئے ہیں جبکہ 6 ہزار 120 افراد لقمہ اجل بنے ہیں۔آج کی شام تک ملک میں کورونا وائرس کے مزید 604 کیسز سامنے آئے جبکہ 13 اموات بھی رپورٹ ہوئیں۔اگرچہ ملک

میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز میں سے 91 فیصد سے زائد صحتیاب ہوگئے ہیں تاہم حکام کی جانب سے اب بھی یہ انتباہ جاری کیا گیا ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار نہ کیں تو وائرس دوبارہ تیزی سے پھیل سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس:دنیا بھر میں ایک کروڑ31لاکھ12 ہزار افراد صحت یاب،اموات 7 لاکھ38ہزار سے متجاوزکورونا وائرس:دنیا بھر میں ایک کروڑ31لاکھ12 ہزار افراد صحت یاب،اموات 7 لاکھ38ہزار سے متجاوز Coronavirus COVID19 DeadlyVirus CoronaCrisis Patients Healthy Deaths Recovered WHO WHO UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ملک میں 2 لاکھ 85 ہزار سے زائد کیسز، 2 لاکھ 61 ہزار 246 صحتیاب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے 2 لاکھ 60 ہزار 764 مریض صحتیابپاکستان میں کورونا وائرس سے مزید15 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 539نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے دنیا بھر میں 7 لاکھ 36 ہزار ہلاکتیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد52 لاکھ سے تجاوزکرگئی، ایک لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد ہلاکامریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد52 لاکھ سے تجاوزکرگئی، ایک لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد ہلاک Read More : Newsonepk COVID19 CoronavirusPandemic CoronaFreePakistan Covid_19 TogetherWeCan
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: برطانیہ میں 4 ماہ میں 7 لاکھ 30 ہزار افراد ملازمتوں سے محروم - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »